Saturday 9 May 2020

اس ویڈیو کو دیکھیں اور اس کے بعد جو دوسری ویڈیو اگلی ٹویٹ میں ڈالوں گا۔ کراچی میں سرکاری طور پر زرداری مافیا کی طرف سے جعلی کورونہ مریض بنانے کا ڈرامہ شروع ہوگیا ہے۔ لوک ڈاؤن برقرار رکھنے کے لئے عوام کے سامنے دہشت پھیلائی جا رہی ہے۔ ایک مریض کو بیچ سڑک سے اٹھایا جا رہا ہے۔