Sunday, 7 August 2022

یہ قربانیاں دیتے ہیں، شہادتیں دیتے ہیں ، اپنے گھر تباہ کروا لیتے ہیں، مگر ان میں سے کوئی ایک بھی نہیں کہتا کہ اسرائیل سے صلح کر کے اس کو تسلیم کر لو۔۔۔ وہ کون سے ہمارے بے غیرت ہیں جو کہتے ہیں کہ عربوں نے اسرائیل سے صلح کر لی ہے ہم بھی کر لیتے ہیں۔ یہ اصل وارث ہیں فلسطین کے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556339854006517762

 


 

 


 

سیاسی اور معاشرتی اختلافات کے فساد میں یہ مت بھول جانا کے یوم آزادی 14 اگست آ رہا ہے۔۔۔ پورے عشق جوش اور جنون کے ساتھ پورے ملک کو پاکستان کے پرچموں سے بھر دو۔۔۔ اپنی سیاسی جماعتوں کے پرچم غایب کر کے صرف سبز ہلالی پرچم کو ہوا میں لہراؤ۔۔۔ پاکستان کے کونے کونے کو سبز ہلالی کردو۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556243166168227841

 


 

 


 

میں نے ہمیشہ بغیر کسی خوف اور لحاظ کے پوری شدت کے ساتھ ہمیشہ پاک فوج کا دفاع کیا ہے۔۔۔۔یہاں تک کہ مجھ پہ سب سے بڑا الزام ہی یہی لگاتے ہیں یہ سیکولر اور لبرل کہ میں پاک فوج کی تنخواہ پر ہوں۔۔۔۔ مگر‌آجکل پہلی مرتبہ میں خود کو بے بس محسوس کر رہا ہوں۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556214399651700736

 


 




تم جاننا چاہتے ہو کہ دنیا اور آخرت میں عزت کا راستہ کیا ہے؟ اللہ اس پاک سرزمین کے حکمرانوں کو عزت دینا چاہتا ہے لیکن یہ زمین کے کیڑوں کی طرح رینگتے ہی رہتے ہیں۔ اب اس قوم کو عزت غزوہ ھند میں ہی ملے گی لیکن اس سے پہلے اس کی اچھی طرح صفائی ہو گی۔ تم لوگ لگے رہو جمہوریت کی ذلت میں

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556198140457488384

 


 

 


 

یہ سردیاں یورپ کے لئے سرد اور تاریک بھیانک خواب ہوں گی۔ یوکرین کی جنگ کی وجہ سے روس سے گیس کی سپلائی بند ہو چکی ہے۔۔۔ اور پورا یورپ اب لکڑیاں خرید کر گھر میں جمع کر رہا ہے یا کوئلے تلاش کر رہا ہے۔۔۔ بجلی اتنی مہنگی ہوچکی ہے کہ غریب اور متوسط طبقہ استعمال ہی نہیں کر سکے گا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556194209790558211

 


 

 


 

یہودی دہشت گرد مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوکر شرانگیز نعرہ بازی کر رہے ہیں۔۔۔ یہ اس لیے کہ ان کو یقین ہے کہ 57 مسلمان ممالک کے سربراہ صرف زندہ لاشیں ہیں۔۔۔ فلسطین کے مسلمان‌ پوری امت کا قرض ادا کر رہے ہیں۔۔۔ یا اللہ ہمیں معاف فرما۔۔۔ہم سیدی رسول اللہ کے سامنے سخت شرمسار ہیں۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556189833340526594

 


 

 


وہ کون تھے جو کچھ عرصہ پہلے کہہ رہے تھے کہ بنگلہ دیش کی معیشت پاکستان سے بہتر ہے اور اچھا ہوا وہ الگ ہوگئے۔۔؟ اب چاہے امریکہ ہو یا بنگلہ دیش، تمام ممالک کی معیشت تباہ کی جائے گی۔ ان سردیوں میں یورپ کے لوگ لکڑی اور کوئلہ جلائیں گے، اور لاکھوں سردی سے مریں گے۔۔۔ پاکستان کی قدر کرو۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556189195114274816