Wednesday, 23 September 2020

اردو زبان کو دوبارہ زندہ کرنا ہے۔۔ کم ازکم اپنے حلقے میں تو ہم اردو کو زندہ کر سکتے۔۔۔ زبانیں پودوں کی طرح ہوتی ہیں۔۔ اگر ان کی آبیاری نہ کی جائے تو مرجھا جاتی ہیں۔ ہم تو اپنی اردو کے جنازے نکال رہے ہیں۔۔ آئیں مل کر اردو کو دوبارہ زندہ کرتے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1308764368415477761





 

اب جن لوگوں نے عمران کو طاقتور اور سمجھدار حکمران کہا ہے اب وہ یہ عذر پیش نہیں کرسکتے کہ فوج خارجہ پالیسی چلا رہی ہے۔۔ سقوط ڈھاکہ کے بعد جو سب سے بڑا نقصان پاکستان کو ہوا ہے وہ سقوط کشمیر ہے۔۔ اور اس کی پوری ذمہ داری عمران پر عائد ہوتی ہے۔ تاریخ اور مسلم امت اسے معاف نہیں کرے گی

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1308705972714639360









یہ خبریں میں گھر بیٹھ کر نہیں بنا رہا۔۔۔ پوری دنیا سے یہ رپورٹس آرہی ہیں مگر نہ تو ہمارے جاھل حکمران احتیاط کرتے ہیں نا میڈیا ان کو رپورٹ کرتا ہے۔ ہمارے بچوں اور آنے والی نسلوں کا معاملہ ہے خدا کے واسطے یہ پتہ تو کرو کہ اس ویکسین میں کیا ڈال رہے ہیں۔ کیا بالکل ہی پاگل ہو گئے ہو؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1308705150329069568

 



 

Pakistanlılar, şu tavsiyemi her zaman hatırlayınız: Türklere her zaman saygı duyunuz, hataları var ise unutunuz ve affediniz. Onlar cömert bir şekilde sahip oldukları kaynakları sizin için harcayan ve Hint Gazavatı'nda yanınızda olan kardeşlerinizdir.

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1308672352251793410

 



 

پاکستانیوں میری اس نصیحت کو یاد رکھنا۔۔ ہمیشہ ترک مسلمانوں کا احترام کرنا۔۔ ان کی غلطیوں سے بھی درگزر کرنا۔۔۔ کبھی ان کے ساتھ سخت حساب نہ کرنا۔۔ یہ وہ ہمارے بھائی ہیں جو تمہارے لیے اپنا خون بہائیں گے گے، بے لوث ہو کر اپنا مال خرچ کریں گے۔ اور غزوہ ہند میں تمہارے ساتھ کھڑے ہوں گے

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1308672352251793410

 



 

"Teach your children that Palestine is occupied, and that you that Masjid al Aqsa is a captive, and that the Zionist entity is an enemy, that the resistance is an honor, and that there is no state called Israel." Kuwait just rejected recognition of Israel #كويتييون_ضد_التطبيع

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1308502909018136577