Tuesday, 20 June 2023

پوری دنیا ایٹمی جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے جس کی لپیٹ میں پاکستان بھی آئے گا۔۔ روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے روسیوں سے کہا ہے کہ فورا روس واپس آ جائیں اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے۔ روس نے بلیلاروس میں ایٹمی ہتھیار نصب کر دیے ہیں۔ نیٹو روس کی سرحد کے پاس تین لاکھ فوجی لگا رہا ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1671181990526345216

 


 




 


 

 

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا نے قانون پاس کر دیا ہے کہ اگر آپ اپنے بچوں کو قوم لوط کے گناہ کی اجازت نہیں دیتے تو ریاست آپ کے بچے چھین لے گی۔۔ وہاں کا سینیٹر اچھے لوگوں کو نصیحت کر رہا ہے کہ اپنے بچے لو اور کیلی فورنیا سے چلے جاؤ۔۔ پورے امریکہ اور یورپ میں یہی قانون بننے والا ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1671087489501523968

 


 

 


 


 

When will Imran khan, General bajwa, Dr. Faisal Sultan, Asad Umer & NCOC apologize to the nation for their crimes against Pakistanis? More than 50 young Pakistani is a dying every hour because of heart attacks. The statistics are staggering all over the world.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1671214614388850689

 


 




 

Vaccine is working.... We warned you over & over again....

https://twitter.com/BTPakistan/status/1671215603070140433

 


 

 


 

آج اگر ہمارا سبز ہلالی پرچم شان سے لہراتا ہے اور پاکستان آزاد سرزمین ہے تو یہ کسی وکیل صحافی جج یا سیاستدان کی وجہ سے نہیں۔۔۔ یہ صرف ہماری فوج اور شہداء کے خون کی وجہ سے ہے۔۔ حسینہ معین صاحبہ نے انتہائی خوبصورت پیرائے میں اس حقیقت کو بیان کیا تھا۔۔۔ اب جس کو آگ لگتی ہے لگتی رہے..

https://twitter.com/BTPakistan/status/1671186270867927040

 


 


 

 


 


 

 

 

Almost as many are active in Pakistan also..... The latest lawyers movement is fully backed by CIA and RAW... These lawyers removed musharraf and brought Zardari into power. Now they want to remove general Asim and bring Zardari again. Rascals!

https://twitter.com/timand2037/status/1670935624017125378?s=20

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1671238339872129026

This is our very powerful program totally exposing the lawyers movement and the sinister design behind it. CIA and Zardari deployed lawyers against musharraf earlier. Now the same textbook is being deployed against General Asim. #ArmyChief

https://www.youtube.com/watch?v=K1DRM8b0SJc&t=1s

 


 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1671284625082052613

میرا یہ تبصرہ انتہائی علمی اور شائستہ ہے۔۔ اس کے جواب میں لبیک والوں کی طرف سے فحش گالیاں اور غلیظ ترین زبان میرے اس تجزیے کو سچ ثابت کر چکی ہے۔۔ ناپختہ قیادت، جذباتی اور بیوقوف مقتدی۔۔ حقیقت میں ان میں اور یوتھیوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔۔ آپ نیچے کمنٹ پڑھ لیں۔۔ استغفراللہ۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1669986992409460738

 


  




https://twitter.com/BTPakistan/status/1669752749515321360

 

 

یہ ویڈیو کہہ رہی ہے کہ یہ سینڈک کی سونے اور تانبے کی کان ہے۔۔ کوئی نہیں جانتا کہ یہاں سے اب تک کتنا سونا اور تانبا نکالا جا چکا ہے۔۔ یہ پورا پروجیکٹ چین کو دے دیا گیا ہے۔ جس طرح ریکوڈک کا پروجیکٹ یہودیوں کو فروخت کر دیا گیا۔۔ ایک ہزار ارب ڈالر کے سونے اور تانبے کے ذخایر۔۔۔🤦

https://twitter.com/BTPakistan/status/1670112902823526401

 

 


 


 

 

 


 

پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی طرح پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعتیں بھی فرقوں میں تقسیم ہیں۔ پچھلے 75 سالوں میں پاکستانی قوم نے کبھی مذہبی جماعتوں پر اعتبار نہیں کیا مرکزی حکومت کے لئے۔۔ صرف متحدہ مجلس عمل نے ایک مرتبہ چھ فرقہ ورانہ جماعتوں کے ساتھ مل کر سرحد میں حکومت بنائی تھی۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1670097009842200576












 

Those immigrants did not die, they were murdered. Greek authorities knew the ship was sinking. They keep the ship waiting at sea for hours and then tried to tow it to Italy. There is criminal Greek intent involved, as criminal as the greed of the human smugglers. Murderers!!!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1670534791601737728

 


 


 

https://twitter.com/vedatyeler_/status/1669401754629226497