Wednesday, 10 August 2022

کیا یہ پارلیمانی جمہوری اینگلوسیکسن سسٹم پاکستان کو بچائے گا یا تباہ کر دے گا؟ کیا پاکستان کے مسائل کا حل ایک اور الیکشن ہے یا نظام کی تبدیلی؟ کیا پاکستان کی اشرافیہ مکمل ذہنی معذور ہو چکی ہے یا مکمل غدار ہے، جو اتنی ‌بنیادی بات نہیں سمجھ سکتی۔

https://twitter.com/Pakistan475/status/1557573935780298753?t=TGnEvrwNMjOpVeI60vyQOg&s=08

 


 

 

 


 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557598001018937346

یہ مقبوضہ کشمیر کا ایک مسلمان اسکول ہے جہاں 75 سال میں پہلی مرتبہ بھارت کا یوم جمہوریہ منایا جا رہا ہے۔ پاکستانی حکومت کے لئے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ یہاں کمینے کہتے ہیں کہ کشمیر تو پہلے بھی بھارت کے پاس تھا، تو بھارت نے ضم کر لیا تو کیا فرق پڑا؟ یہ اپنی آنکھوں سے دیکھ لو۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557495511950802944

 


 

 






Democracy is corrupt at its core. A United States senator acknowledges that corruption is intrinsically inbuilt in the system of democracy....... Every politician takes favours from powerful rich corrupt mafias & return the favours. IK did the same ..JK, aleem khan, abraaj...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557490959222509570

 


 

 


 

پاکستان کی اس رسوائی کا آغاز عمران خان کے دور حکومت سے ہوا۔۔۔ اسی کو کہتے ہیں کشمیر کو فروخت کرنا۔۔۔ اگر یہ کام جنرل باجوا نے کیا تھا تو عمران نے سپہ سالار کو بر طرف کیوں نہیں کیا؟ ۔۔ اگر عمران کی بات نہیں سنی گئی تھی تو استعفی کیوں نہیں دیا؟ ذمہدار ہے!

https://kashmirreader.com/2022/08/11/preparations-on-for-hoisting-tricolour-across-jk/

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557503588485693440

پاکستان اور کشمیری مسلمانوں کی مزید تذلیل کے لیے بھارتی حکومت نے حکم جاری کیا ہے کہ 15 اگست کو ہر کشمیری گھر پر بھارتی جھنڈا لہرائے گا۔۔ سرینگر کے لال چوک پر بھارتی پرچم بلند کیا جائے گا جو 75 سال میں کبھی نہیں کیا گیا تھا۔۔ مگر یہ ذلت ہمارے بے غیرتوں کو سمجھ نہیں آئے گی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557496126621769728

 


 

 

Thousands of people march in Indian city of Mumbai to demand expulsion of Bill Gates and his vaccines from the country.... Thousands of people have died and have been crippled by the vaccines given by Bill and Melinda Gates foundation and many law suits are pending.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557489753884426240

 


 

 


 

جنرل ہارون اسلم ایک قابل اور دلیر افسر ہیں اور سوات آپریشن میں خود اسپیشل سروسز گروپ کی کمانڈ کی۔۔ پاکستان کی صورتحال کے بارے میں آپ کا سب تجزیہ درست ہے۔۔ مگر جو حل یہاں بتایا جارہا ہے وہ مزید تباہی لائے گا۔۔ پاکستان کے مسائل کا حل ایک نیا الیکشن نہیں نظام کی تبدیلی ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557451987960086528

 


 


 


 

الجزیرہ نے نے بھارت میں ہندو صہیونیوں اور انکی مسلمانوں کی نسل کشی پر بہت اچھی رپورٹ بنائی تھی۔۔۔ یہ اس تفصیلی رپورٹ کی اردو ڈبنگ ہے پاکستانی قوم کے لئے۔۔۔ یہ ان بیغیرت غدار لوگوں کو بھی جواب ہے جو آج تک یہ کہتے ہیں کہ پاکستان نہیں بننا چاہیے تھا۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=reemNc-pzM4

 


 


 

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557440405326729221

 

ہمیں مقبوضہ کشمیر میں بھی ایسی ہی ماوں کی ضرورت ہے۔۔۔ جذبہ جہاد اور جذبہ شہادت میں فلسطین کی مائیں پوری امت پر فوقیت لے گئیں۔ فلسطین کے مسلمانوں کے جنگی جہادی ترانے اور ان کا جذبہ جہاد کشمیر کے مسلمانوں کے لئے مثال ہونا چاہیے۔۔ شہیدوں پر ماتم نہیں کرتے سجدہ شکر ادا کرتے ہیں۔

https://twitter.com/muslimdaily_/status/1557085125346836481

 


 

 

 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557432885224902657