Friday 4 November 2022

ایک بات واضح کر دوں۔ 1970 کے الیکشن میں مشرقی پاکستان میں مجیب نے جو 160 سیٹیں جیتی تھیں، وہ دہشتگردی اور قتل و غارت کے ذریعے جیتی گئی تھیں۔ ان کی کوئی قانونی اور اخلاقی حیثیت نہیں تھی۔ مکتی باہنی کے دہشتگردوں نے اپنے خلاف کسی کو کھڑا ہونے ہی نہیں دیا تھا۔ وہ الیکشن ہی فراڈ تھے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588691152546717696

 


 


 

 




I have a very sincere advice & serious questions for IK. Why are you comparing your ouster from power today through a no confidence motion with 1971 denial of govt to that traitor Mujeeb? There is ABSOLUTELY NO comparison to Awami League issue & your pol situation today.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588613031554342912

 


 


 

 

 



















الحمدللہ آج بیٹے کو اپنے ہاتھوں سے میجر کے رینک لگاے۔ ہمارے خاندان کی تیسری نسل ہے جو اس پاک سرزمین کے دفاع میں اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لئے صف اول پر کھڑی ہے ۔۔ چاہے تمہیں قیادت سے کتنا بھی سیاسی اختلاف ہو، پاک سرزمین کے ان باوردی بیٹوں کی قدر کرنا۔ یہ سبز ہلالی کے محافظ ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588593361128415232

 


 

 


 


 

آج کے دور میں سب سے بڑا فتنہ جھوٹ مکر اور فریب ہے۔۔ عام انسان کے لیے ممکن ہی نہیں ہے کہ سچ اور جھوٹ میں فرق کر سکے۔۔۔ اسی کو دجال کا دور کہتے ہیں یعنی دھوکے کا دور۔۔ جس پر اللہ کا احسان ہو اسے شرح صدر عطا فرماتا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588514296366931968

 


 

 


 

پچھلے چند دنوں میں میں کوئی ڈیڑھ ہزار کے قریب تحریک انصاف کے اکاؤنٹ بلاک کر چکا ہوں۔ یہ ان کا اپنا سراسر نقصان ہے۔ عمران نے ایک عجیب گستاخ بے ادب اور جاھل نسل پیدا کی ہے، جس میں وہی تلنگا کردار ہے جو پوری تحریک انصاف کا ہے۔۔ اپنے تکبر اور جہالت میں میں اب یہ مکتی باہنی بن گئے ہیں

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588433227449933824

 


 

 


 


اللہ کے فضل اور کرم سے دفاعی امور اور دفاعی تجزیہ کاری اور خطے کی جغرافیائی اور معاشی سیاست پر میرا چالیس برس کا تجربہ ہے ۔ پچھلے پندرہ برس سے میڈیا پر ہوں۔ آپ ایک یوٹرن بھی نہیں دکھا سکتے۔۔ ہماری بات سنجیدگی سے سنا کرو۔ اس میں خیر ہے۔ ۔ مذاق اڑاؤ گے تو تمہارا ہی نقصان ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588432566566420480

 


 


 

After a suicide attack on the caravan of Benazir Bhutto in Karachi, Imran khan wrote this article. After 15 years as the karma would have it, he repeats exactly the same mistake....And he only have himself to blame. This is exactly what I wrote yesterday. Total security lapse..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588427910376935424

 




 

We did this analysis few weeks ago..... How the systematic and catastrophic blunders of the democratic government in Pakistan led to a state where now Pakistan faces internal anarchy and external Indian invasion.... WEF agents in Pakistan on a serious demolition job ..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588424296854011906