Friday 4 November 2022

ایک بات واضح کر دوں۔ 1970 کے الیکشن میں مشرقی پاکستان میں مجیب نے جو 160 سیٹیں جیتی تھیں، وہ دہشتگردی اور قتل و غارت کے ذریعے جیتی گئی تھیں۔ ان کی کوئی قانونی اور اخلاقی حیثیت نہیں تھی۔ مکتی باہنی کے دہشتگردوں نے اپنے خلاف کسی کو کھڑا ہونے ہی نہیں دیا تھا۔ وہ الیکشن ہی فراڈ تھے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588691152546717696