Friday 4 November 2022

پچھلے چند دنوں میں میں کوئی ڈیڑھ ہزار کے قریب تحریک انصاف کے اکاؤنٹ بلاک کر چکا ہوں۔ یہ ان کا اپنا سراسر نقصان ہے۔ عمران نے ایک عجیب گستاخ بے ادب اور جاھل نسل پیدا کی ہے، جس میں وہی تلنگا کردار ہے جو پوری تحریک انصاف کا ہے۔۔ اپنے تکبر اور جہالت میں میں اب یہ مکتی باہنی بن گئے ہیں

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588433227449933824