Friday, 19 August 2022

کیا واقعی اس نے یہ بات کہی ہے؟ کیا عمران کو خودکشی کرنے کا شوق ہے؟ ایک ایسے ماحول میں کہ جب حکومت اور مذہبی سیاسی جماعتیں موقع کی تلاش میں تھیں اس کے خلاف تحریک چلانے کے لیے تو اس نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار لی۔۔ اتنے حساس ترین موضوع پر منہ کھولنے کی کیا ضرورت تھی؟ اب بھگتیں!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1560753268086677504

 


 



https://www.youtube.com/watch?v=iMKpwemiUd0&t=73s

 


 




https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1560757272384622597


Pakistani military and political leadership will do a fatal mistake if they underestimate the will and the military capacity of Indian Hindutwa Zionists. In 1971 they fully exploited the political anarchy and civil war in East Pakistan to launch an invasion. Same scenario today

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1560737771253547008

 


 


I have a very sick feeling that we are also going down this path.......☹️🙄 Indians are razer sharp focused on invasion....They have a unity of command between military and political leadership...And they have built up an invasion level conventional force right on our borders..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1560736513536966656

 


 





 

 

ہر حکمران کو اپنے دور اقتدار میں تاریخی موقع ملتے ہیں تاریخ کا دھارا تبدیل کرنے کے۔۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اس سے پہلے والے حکمران کیا کرتے رہے ہیں۔۔ تمہیں اللہ نے منفرد موقع دیا پاکستان کی خدمت کرنے کا لیکن تم نے کیا کیا؟ عمران کی غلطی کی بہت بھاری قیمت اب پوری قوم دے گی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1560682055515652103

 


 

 


 

مجھ پر تو تحریک انصاف والے الزام لگاتے کہ میں فوج سے پیسے لے کر ان کے خلاف بات کر رہا ہوں مگر عبدالباسط صاحب کے بارے میں کیا کہیں گے؟ پاکستان کے انتہائی قابل محترم سفارتکار جن کو نواز حکومت نے بھارت میں سفیر کی حیثیت سے بھارت کے کہنے پر ہی ہٹایا تھا۔۔ عمران خان کی کشمیر پالیسی!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1560681265736560640

 


 

 


 

جنرل اسد درانی سابق ڈی جی آئی ایس آئی ہیں۔‌ مجھے ذاتی طور پر ان کی پالیسیوں سے شدید اختلاف رہا ہے۔۔۔ مگر پاکستان کی کشمیر پالیسی کے لحاظ سے یہ بالکل درست بات کر رہے ہیں۔۔ پانچ اگست 2019 کے بعد عمران حکومت نے جو اقدام اٹھائے ان پر یہ صحیح طنز کر رہے ہیں ۔ بیڑا غرق کر کے رکھ دیا۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1560648875001622528

 


 

 


 







اب دیکھتے ہیں کہ ہم صرف پاکستان ہی نہیں پوری دنیا میں اٹھنے والے خطرات پر گہری نظر رکھتے ہیں اور آپ تک تجزیہ پہنچاتے ہیں۔ پاکستان کا کوئی اور پلیٹ فارم یہ اہم ترین ڈیوٹی نہیں کرتا۔۔ ہم ہر روز درجنوں گستاخ اکاؤنٹ بلاک کرتے ہیں۔ یہ ان کا سراسر نقصان ہے ہمارا نہیں۔ احتیاط کریں!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1560427973408423939