Friday, 18 November 2022

بھارتی فوج پورے بھارت سے سائنسدانوں اور انجینئروں کو جمع کرکے کے جنگی بنیادوں پر ڈرون تیار کرنے کا حکم دے رہی ہے۔۔ خاص طور پر کشمیر اور گلگت بلتستان کے ماحول میں کام کرنے والے ڈرونز کا حکم دیا گیا ہے۔۔ ایک مکھی کے سائز سے لیکر ایک بڑے جنگی جہاز تک۔۔ پاکستان کو محتاط رہنا ہو گا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1593685292720029700

 


 

 


 

انشاءاللہ ایک دن پاکستان میں بھی وہ تمام لوگ پھانسی لٹکائے جائیں گے جنہوں نے پوری قوم کو دجالیوں کے کہنے پر زہریلے ٹیکے لگائے۔۔۔ ان جنگی جرائم پر مقدمہ چلے گا۔۔۔ جس طرح پورے پاکستان کو ڈنڈے والی سرکار ٹھیک کرے گی، اسی طرح ان جنگی جرائم کا بھی حساب ہوگا۔۔۔ قریب ان شا اللہ۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1593684439082622976

 


 

 


 

They are going to put electronic chips into your body and connect you to the internet..... And you will be their digitally controlled slave for the rest of your life..... If you do not resist now then you and your future generations will never see freedom again....

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1593683622011305986

 



 

This is urban warfare equipment.... They either plan to use it in Indian occupied Kashmir or in the Pakistani cities....or both. They are in a hurry to procure it bypassing all the normal tendring procedures... What's the rush?

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1593681314758246402

 


 


This is our telegram channel. In case something happens to Twitter we shall be posting directly here..... Join it.. The only thing certain in these times is unpredictability and chaos...

https://t.me/zaidhamidtweets

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1593671078282498048

Ukrainian city of Kherson. Even if you claim to liberate it the city cannot survive without electricity & water. This is the ugly reality of the urban warfare where the utility services become the first target. No gas, no electricity, no water...just urban caveland #Ukraine

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1593666633599488006

 


 

 


 

Iran.. Cllasic CIA tactics to create anarchy. They call them shock forces.... Group of very organised well trained CIA/Mossad terrorists hiding within the civilian protesters and launching attacks on the security forces provoking a bloody retaliation.... #Iran

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1593665290134384642

 


 

 


 

ایران سے آنے والی دوسری اطلاعات کے مطابق، آج بروز جمعہ امام خمینی کا گھر شہر خمین میں صحیح و سالم حالت میں ہے اور اس کے جلائے جانے کی خبر بے بنیاد ہے۔۔۔ Other reports from Iran claim that the house of Imam Khomeini is safe and has not been burnt down as claimed by some media.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1593640592386527241

 


 


 

BrassTacks Global Threat Review.. پاکستان میں یہ باتیں آپ کو کوئی اور نہیں بتائے گا۔۔ نا سرکاری میڈیا نا آئی ایس پی آر نہ سیاسی جماعتیں۔۔ ہماری ٹیم پوری دنیا سے انٹیلی جنس جمع کرکے آپ کے لئے خطرات کو سمجھنے میں آسانی پیدا کرتی ہے۔۔ اسکی قدر کریں ۔۔

https://drive.google.com/file/d/1eeSRV1UDhNhKwTMIXEcup3X-PPiRfA6_/view

 

 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1593627088308822021

 

 

If true, they have not burnt the house of ayatullah khomaini, but the foundations of the republic he has built.... یہ خبر کہہ رہی ہے کہ آیت اللہ خمینی کا گھر جلا دیا گیا ہے۔۔۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ حکومت ایران کو ایک شدید نظریاتی و عسکری بغاوت کا سامنا ہے۔۔۔

https://twitter.com/dpatrikarakos/status/1593529893907832832

 


 

 


 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1593567176220442625

اپ نوٹ کریں کہ جب ہم کسی حساس علمی یا تکنیکی موضوع پر کوئی پوسٹ ڈالتے ہیں تو نیچے شاذ و نادر ہی کوئی کمنٹ آتا ہے۔۔۔ اور اگر کمنٹ آتے بھی ہیں تو ان کا موضوع سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔۔ ہمارے پست قومی تعلیمی معیار کی بہت واضح تصویر نظر آتی ہے جب اعلی ٹیکنالوجی کی بات ہو رہی ہو۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1593404290445484034

 


 

 


 

This what happens when artificial intelligence & quantum computing take over human jobs... Twitter has also fired thousands of employees... Imagine the turmoil this is going to create in the information technology industry.... And in the society..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1593402898167304193


 

 

پوری قوم کو زہریلے ٹیکے لگانے میں سب سیاست دان اور سیاسی جماعتیں شامل تھیں۔ کسی ایک نے بھی مزاحمت نہیں کی بلکہ زبردستی کی۔ اسی طرح ہم جنس پرستی پر مبنی قوانین پاس کرنے اور فلمیں چلانے میں بھی یہ سب ناپاک اور پلید شامل ہیں۔ اب اس قوم کو صرف اللہ کا عذاب ہی پاک کر سکتا ہے توبہ!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1593399626547306498