Friday 18 November 2022

اپ نوٹ کریں کہ جب ہم کسی حساس علمی یا تکنیکی موضوع پر کوئی پوسٹ ڈالتے ہیں تو نیچے شاذ و نادر ہی کوئی کمنٹ آتا ہے۔۔۔ اور اگر کمنٹ آتے بھی ہیں تو ان کا موضوع سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔۔ ہمارے پست قومی تعلیمی معیار کی بہت واضح تصویر نظر آتی ہے جب اعلی ٹیکنالوجی کی بات ہو رہی ہو۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1593404290445484034