Friday 18 November 2022

بھارتی فوج پورے بھارت سے سائنسدانوں اور انجینئروں کو جمع کرکے کے جنگی بنیادوں پر ڈرون تیار کرنے کا حکم دے رہی ہے۔۔ خاص طور پر کشمیر اور گلگت بلتستان کے ماحول میں کام کرنے والے ڈرونز کا حکم دیا گیا ہے۔۔ ایک مکھی کے سائز سے لیکر ایک بڑے جنگی جہاز تک۔۔ پاکستان کو محتاط رہنا ہو گا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1593685292720029700