Thursday, 18 May 2023

پاکستان کے مسلمانوں کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ بھارت کی درندہ صفت فوج کے تحت رہنا‌ اور اسکے مظالم و وحشی پن کو سہنا کیسا ہے۔ اللہ کی پناہ مانگو اس عذاب سے۔ پی ٹی آئی والے شور کریں گے کہ پاک فوج بھی ایسے ہی کر رہی ہے۔۔ جی نہیں، تم جھوٹے ہو۔۔ پاک فوج ایسا نہیں کر رہی نہ کبھی کیا۔۔۔

https://twitter.com/SeharShabirShah/status/1658923163168948225

 

 

 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1659289252629450752

Trump to Israelis: "I gave you Golan Heights." And this is what he says to the Indians..."I gave you Kashmir, I gave you Kashmir" When Imran and bajwa went to White House, that's where trump handed over Kashmir to India and both of them were told to stay silent. They did!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659292830580494337

 


 


 

ایک بڑے کی حیثیت سے میں پاکستان کے نوجوانوں سے مخاطب ہوں کہ آپ اپنی توجہ اس ناپاک اور غلیظ سیاست سے ہٹا کر اپنی کردار سازی اور علم کے حصول میں صرف کرو۔۔ اپنے حال اور مستقبل کو ناپاک سیاستدانوں کے ہاتھوں رسوا نہ کرو۔۔ اب یہ سیاست ختم ہو جائے گی۔۔ آگے اور بہت آزمائش ہیں۔۔ تیاری کرو

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659321064135217152

 


 


 


 

Where should Pakistan go from this deadlock and dead end? What are the options in front of General Asim? What is the future of Imran? Can fresh elections solve the deadlock? Our detailed analysis of the crisis we Face today.

https://www.youtube.com/watch?v=9ykNkizfZNw

 


 

 

 




https://twitter.com/BTPakistan/status/1659333734313906176

Don't ignore this threat... I have absolutely no doubt that we are going to see a war very soon.... And it will be fought within our cities. The present political chaos in Pakistan is a mouth watering opportunity for the rabbit RSS Hindus & they are already deployed.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1658348855363092482

 


 


عمران کے خلاف نیب کا کیس ہے کیا؟ برطانیہ کی حکومت نے عمران حکومت کو ملک ریاض کی منی لانڈرنگ کے 70 ارب روپے واپس کئے۔۔ عمران نے وہ پیسے ملک ریاض کو واپس کر دیے، جب کہ وہ پاکستان کی عوام کے تھے۔ اس کے بدلے ملک ریاض سے دس ارب روپے کی زمین، کیش اور ہیرے کی انگوٹھی لی۔۔ اب بتایں۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1658361838340558848







 




To all those who think Imran is honest and clean leader of the Muslim world let me explain in plain English. He is fully backed by CIA, WEF & Bill Gates. He is the darling of entire Zionist controlled Western Media, while, Erdoğan is most hated man in West & Zionist lobbies.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1658370865548111872








 

Meanwhile the US-Mexico border looks like a scene from a zombie movie... Millions of illegal South Americans are entering into United States without any checks. A huge majority belonging to the crime gangs and drug mafias. America is being set up for a bloody civil War.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1658430033336336391

 



 


 

آپ سب اپنے اپنے علاقوں میں پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ اسی طرح محبت کا اظہار کریں۔۔ ان عمرانی کمینوں نے ان کا دل بہت دکھایا ہے۔ ان کے زخموں پر مرہم رکھنا اب ہمارا کام ہے۔ کچھ بھی ہو جائے کبھی ان جوانوں کو ذلیل نہ کرنا ورنہ اللہ تمہیں بہت ذلیل کرے گا۔۔‌ ان کی وجہ سے تم سکون سے ہو۔۔

https://twitter.com/FarhanKVirk/status/1658204988731199488

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1658440092204281862

You may claim to be the most popular leader but does that give you the license to attack the national security installations, burn down the houses of the military commanders, destroy the air bases & create the anarchy for enemy invasion of the country? I don't think so....

https://twitter.com/BTPakistan/status/1658912068958052357

 


 


 

The real great game CIA is trying to block.... Gen Asim is the target for a reason.... He is undoing bajwa doctrine & IK is launched against him.... Today, Pakistan & Iran also opened a trade corridor & power import project. The east is rising & US is not happy...

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659118815874039808

 


 

اب یہ سب کچھ امریکہ اور سی ای اے کیسے برداشت کریں گے؟ پہلے باجوہ عمران نے مل کر یہ سب کچھ بند کر دیا تھا۔۔ وہ تو اللہ کا کرم ہوا کہ ان دونوں کی آپس میں لڑائی ہوگیء اور اس چکر میں دونوں چلے گئے۔۔ چین سے تعلقات افغانستان سے تعلقات ایران سے تعلقات۔۔۔ ابھی بھی نہیں سمجھے؟ ۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659128711718010880

 


 


 

پاک فوج پر امریکہ کا غلام ہونے کا الزام لگا کر پچھلے تیرہ مہینے سے ملک میں بغاوت برپا کرنے والے اب پوری امریکن اسٹیبلشمنٹ اور سی آئی اے کی مدد سے پاکستان میں بغاوت برپا کر رہے ہیں اور منتیں‌ترلے کر رہے ہیں کہ ان کو دوبارہ اقتدار میں لایا جائے۔ بے شرم بے غیرت ۔۔۔🤬۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659132380932612096

 

 






یہ سارے نوجوان جنہیں عمران نے گمراہ کردیا، اب اب دہشت گردی کی عدالتوں میں ذلیل اور خوار ہو رہے ہیں اور ان کے بوڑھے والدین باہر کھڑے رو رہے ہیں۔۔ پارٹی کے سارے لیڈر خود ڈیل کرکے اپنے آپ کو بچا رہے ہیں۔۔ اور عمران تو مکر ہی گیا کہ یہ میرے ورکر ہی نہیں ہیں۔۔ بے غیرت لیڈر جاھل ورکر۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659137988809601024

 


 


 


 

ٹکر کے لوگ۔۔۔۔ 🤦 خود بیمار بن کر ہسپتالوں میں لیٹ گیے یا ڈیل کر رہے ہیں۔۔ اپنے ہزاروں کارکنوں کو جیل میں مروا دیا۔۔ اب وہ سالوں دہشت گردی کے مقدمات میں جیلیں کاٹیں گے۔۔ ایک بزدل جاھل اور بیوقوف لیڈر ہمیشہ اپنی فوج تبا کروا دیتا ہے۔۔ اور یہ سیاستدان تو پرلے درجے کے بے غیرت ہیں ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659140400416948224






 

جو نوجوان اس نے تباہ و برباد کروائے، تھے تو وہ ہمارے ملک کے ہی نہ۔۔۔ ہمارے ہی بچے تھے جنھیں یہ گمراہ کرکے ملک کے خلاف بغاوت پر لے آیا۔۔ اور اب ان کو پہچاننے سے ہی انکار کر دیا۔۔۔ خود یہ اہل اقتدار سے ڈیل کر رہا ہے، اور ہزاروں نوجوان اب جیلوں میں سڑیں گے۔۔ استغفراللہ۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659152639303774209

 


 


 

جو ذلیل لوگ اپنے شہدا کی بے حرمتی کرتے ہیں وہ پھر اس قابل ہیں کہ دنیا اور آخرت میں ذلیل کیے جائیں۔۔۔ ان شہیدوں نے تمہارا کیا بگاڑا تھا ظالمو؟ انہوں نے تو تمہارے لیے اپنی ماؤں کو بڑھاپے میں اکیلا چھوڑ دیا، بیویوں کو بیوہ کیا اور بچوں کو یتیم۔۔ تم پر صرف شیطان سوار ہے۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659207908524175363

 


 



 

آج کل شیخ مجیب کو بہت بڑا ہیرو بنا کر پیش کیا جا رہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے۔۔۔ مگر کبھی بھی یہ آپ کو مکتی باہنی کے جرائم اور قتل عام کے بارے میں نہیں بتائیں گے۔۔ پانچ لاکھ مسلمان قتل ہوئے اس کے بعد آرمی نے ایکشن کیا۔۔ آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔۔

https://drive.google.com/file/d/1QCqCGlxMxKJHyUXhrJ3dzFnr1EKhbGum/view

 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1659218899832012803

پچھلے تیرہ مہینے سے عمران نے پورے پاکستان میں طوفان بدتمیزی مچایا ہوا تھا۔۔ مگر کبھی فوج نے اس کے اوپر سختی نہیں کی۔۔ مگر سرخ لکیر نو میء کو کراس ہوئی جب براہ راست مسلح افواج پر حملے کیے گئے۔۔۔ کیا امریکہ یورپ چین، ایران، سعودیہ یا روس میں آپ مسلح افواج پر اس حملے کر سکتے ہیں؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659224955190669312