Wednesday, 19 April 2023

جس نے پاک سرزمین سے خیانت کی وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنالے۔۔ یہ پاک سرزمین اللہ نے اس لیے بنائی تھی کہ یہاں پر شریعت کا نظام ہوگا اور غزوہ ہند لڑا جائے گا یہاں سے۔۔۔ پوری دنیا کے مسلمانوں کو متحد کرکے ایک اسلامی بلاک بنایا جائے گا جس کی قیادت پاکستان کرے گا۔۔۔۔ یہ ابھی باقی ہے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1648663040848539650

 


 

 


 

Am I reading too much into this or this is something connected? What does this sign signify? What message are these people sending out? What are they trying to tell? It is clearly some kind of masonic sign language.....

https://twitter.com/BTPakistan/status/1648680224001777665

 


 



 

اللہ اور اس کے رسول سے عہد کرو کہ تم سکون سے نہیں بیٹھو گے جب تک مسجد اقصی کو حضرت عمر اور سلطان صلاح الدین ایوبی کی طرح کافروں کے قبضے سے آزاد نہ کروا لو۔۔ مسجد اقصی کو آزاد کرانے کی سعادت انتہای خوش نصیب مجاھدین کے نصیب میں آئے گی۔۔ کون مسلمان ہے جو اس فوج کا حصہ نہ بننا چاہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1648767668328222720

 


 

 


 

The world is changing so fast and the threats are rising so rapidly but the Pakistani political leadership is still stuck in the stone age.... These rascals cannot think beyond their next elections.

https://drive.google.com/file/d/1D0cVi36kapg14DqTk1-nYtr30OJmvgfi/view

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1648692169073631234

دین اور ملک و قوم کی خاطر غیرت دکھانے کے لیے تین چوتھائی اکثریت کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔ ایک غیرت مند آدمی بغیر ریاست، حکومت، طاقت اور فوج کے بھی باعزت اور باغیرت ہوتا ہے۔۔ مگر بے شرم کنجر کو غیرت نہیں سکھا سکتے۔۔۔ ہمارے ماضی اور حال کی ایک جھلک۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1648763987524460544

 


 

 


 https://twitter.com/AhmadHassanArbi/status/1648765729792225280

 


 

غزوہ ہند کا آخری معرکہ آپ سے پوچھ کر شروع نہیں کیا جائے گا۔۔ وہ آپ بھی شروع نہیں کریں گے۔۔۔ آپ کی تیاری ہو یا نہ ہو اس جنگ میں شروع ہو جانا ہے۔۔۔ جو بے غیرت آج بکواس کر رہے ہیں کہ ہماری تو معیشت ہی ٹھیک نہیں ہے ہم کیسے جنگ کریں گے، وہ سب سے پہلے مارے جائیں گے۔۔۔ باقی آپکا نصیب ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1648713202153455617