Saturday, 12 November 2022

یہ بات تو مسلمانوں کو پہلے بتا دی گئی تھی کہ دجال کے فتنے میں اکثریت ہلاک ہوجائے گی۔۔ انسان میں سچ اور جھوٹ میں فرق کرنے کی صلاحیت ہی ختم ہو جائے گی۔۔ آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں کہ کروڑوں انسان اب بھی اپنی حکومتوں، بل گیٹس اور کلاس شواب جیسے شیطانوں پر اندھا اعتبار کرتے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1591660085318762497

 


 




 





پچھلے تین برس سے تقریبا ہر روز ہم ویکسین کے زہریلے اثرات اور اس پر پوری دنیا میں ہونے والی تحقیق اور نقصانات کے بارے میں تفصیل ڈال رہے ہیں۔ لاکھوں لوگوں نے ہماری بات پر اعتبار کیا اور زہریلے ٹیکے نہیں لگواے۔ اور لاکھوں جاہل ابھی بھی ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ کوئی ثبوت دکھاؤ ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1591658291373146113

 


 




 

یہ جرمن پارلیمنٹ کی ممبر ہیں۔۔ کھل کر کہہ رہی ہیں کہ یہ ویکسین انسانی تاریخ کا سب سے بڑا جرم ہے۔۔۔ اربوں کھربوں روپے میڈیا اور سیاستدانوں کو دیا گیا آپ سے جھوٹ بولنے کے لیے۔۔۔ آپ لوگوں سے زبردستی کی گئی گی۔۔ آپ کے جسم میں زہر داخل کیا گیا۔۔۔لاکھوں اب تک ہلاک ہو چکے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1591549224612950017

 



 


 https://twitter.com/Haten_O_Thope/status/1589512185256251399

پوری دنیا کے تمام ملکوں میں مرنے والے انسانوں کی ایک سالانہ اوسط ہوتی ہے۔۔۔ جب سے زہریلی ٹیکے لگنے شروع ہوئے ہیں پوری دنیا میں مرنے والوں کی تعداد اوسط سے ہزاروں کی تعداد میں بڑھ گئی ہے۔۔۔ صرف انگلستان میں 13 ہزار لوگ پچھلے چھ ماہ میں اضافی مرے ہیں‌ اور دل کے مریضوں میں اضافہ ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1591556716231024640

 


 

 


 

https://twitter.com/statsjamie/status/1590834755507228674

بلوچ لبریشن آرمی کی تمام قیادت، ہبریار مری، براہمداغ بگٹی، جاوید مینگل، بھارت میں اور انکے دہشت گرد مسلسل بلوچستان میں پاک فوج اور محب وطن بلوچوں پر حملے کر رہے ہیں۔۔۔ اور حامد میر جیسے پلید ان کی جانب سے ابلاغی جنگ لڑتے ہیں کہ سارے مسنگ پرسن پاک فوج کے اٹھائے ہوئے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1591529768133992448

 


 









Saffron Hindu Zionism led by RSS hindutv gangs is spreading like malignant cancer into every fibre of Indian society. Their dream of creating Akhand Bharat in South Asia mean total annihilation of every country that is not Hindu. It means genocide in India & war with Pakistan.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1591543666417582083

 


 

 


 

Saffron Hindu Zionism has now become a major national security threat in Europe & US also... This is intrinsic nature of Nazi and facist ideologies to resort to violence and intolerance within their community creating toxic volatility. Imagine what these savages do in India...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1591542804576174080

 


 


 

They have now ignited dozens of small fires all across the globe and any one of them have the potential of exploding into a regional war or a world war or even nuclear war... It does not matter what axis of fault line they exploit... The end result is implosion and anarchy.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1591540234419855367




 

This is France..... But every country in the world is facing social collapse and economic melt down...... The intended result of the lockdowns.. The way they destroyed the societies during Covid & through jabs is the greatest war crime ever committed.. It's happening now!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1591539248746094593

 


 

 


 

Soon in your district too....! Henry Kissinger had given his food genocide plan in the early 70's... He was the godfather of Klaus Schwab.... Those who survive the jab, will be culled using Hunger games, human migrations & wars... Look around...every country is in turmoil...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1591536628769636353

 


 


And more footage of the Kamikaze UAV Lancet ... Suicide Drones being used by Russia has completely changed the profile of the battlefields of the future. It's a game changer.. Any army which is not armed with all types of drones and UAVs will be at a great disadvantage now...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1591535678281613312

 


 

 


 

آپ کو یاد ہوگا کہ ہم کئی سال سے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آنے والے وقت میں یہ دنیا میں قحط برپا کریں گے اور آپ اپنے لیے خوراک اگانے کا بندوبست کریں اور جانور پالیں۔ کرونا لاک ڈاؤن کا مقصد ہی یہی تھا کہ دنیا کی معیشت کو تباہ کیا جائے۔۔ پوری دنیا میں یہ خوراک کی سپلائی تباہ کر چکے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1591532325061681152

 


 





 

گھر والی نے بڑی حیرانی سے پوچھا۔۔۔ آپ نے میرے بعد نماز شروع کی تھی، میں ایک رکعت آگے تھی، پھر آپ نے کس طرح مجھ سے پہلے نماز ختم کر لی؟ میں نے جواب دیا اللہ کی بندی مجھے نماز زبانی یاد ہے۔۔۔۔ اب وہ بڑی دیر سے کونے می بیٹھی اس جملہ عارفانہ پر غور کر رہی ہیں۔۔۔ 🤣

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1591500499932844033

 


 

Just a conspiracy theory, right? 😒

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1591422065412042752

 

 

 


Who really runs the world? But even he could not tell you who controls the vanguard and the blackrock...... It's the WEF zionists who have created this agenda 2030 and implementing it through the United Nations. The entire Global reset & dystonia NWO...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1591332800275550209