Saturday 12 November 2022

گھر والی نے بڑی حیرانی سے پوچھا۔۔۔ آپ نے میرے بعد نماز شروع کی تھی، میں ایک رکعت آگے تھی، پھر آپ نے کس طرح مجھ سے پہلے نماز ختم کر لی؟ میں نے جواب دیا اللہ کی بندی مجھے نماز زبانی یاد ہے۔۔۔۔ اب وہ بڑی دیر سے کونے می بیٹھی اس جملہ عارفانہ پر غور کر رہی ہیں۔۔۔ 🤣

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1591500499932844033