Thursday 9 March 2023

India has created the largest & the deadliest terror organisations in the world & deploy them as integral part of state policy against its neighbours... Our English language analysis which is certainly going to burn Hindutwa. #Ukraine #Russians

https://www.youtube.com/watch?v=GhJJ6ozQYD0&t=1s



 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1633692286302277633

ان کا ہندو نظریہ اور ان کی جنگی تیاریاں یہ سب ایک ہی جانب اشارہ کر رہی ہیں۔۔ اگلے چند ہفتوں چند مہینوں میں ہمارا ازلی دشمن پوری قوت کے ساتھ ہماری سرحدیں پار کرے گا۔۔ لڑائی ہمارے شہروں میں ہوگی۔۔ اللہ پہلے ہی اس قوم کو بھوک خوف اور انتشار کا عذاب چکھا رہا ہے۔۔ اب ہندو بھی آے گا۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1633593931253293059

 


 





یہ شخص دنیا کا سب سے بڑا قاتل ڈاکو دہشت گرد اور ظالم آدمی ہے۔۔۔ پتہ نہیں کس نے پورا پاکستان اس کے حوالے کرکے پاکستان کا اعلی ترین تمغہ بھی اس کے گلے میں ڈالا تھا۔۔۔ اس کے بعد آزادی کا نعرہ لگا کر ناچ ناچ کر گھونگرو توڑ دیے۔۔ اس انٹرویو میں پہلی مرتبہ یہ کمینہ چھری کے نیچے آیا۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1633588128580616193

 


 

 


 

اگر آج آپ کو اپنے گھروں کے محفوظ کمروں میں بیٹھ کر پاک فوج کو گالیاں دینے کی اجازت ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ ابھی تک بھارتی فوج اور جہنم کے کتے آپ کے دروازے توڑ کر اندر داخل نہیں ہوئے۔۔ جس دن یہی پاک فوج درمیان سے ہٹ گئی، اس دن آپ کی بہنیں اور بیٹیاں بمبئی کے بازاروں میں بکیں گی۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1633571235404587010

 

 


 


 




یہ بلوچ لبریشن آرمی کے دہشت گرد ہیں جو اللہ کے فضل سے پاک فوج کے ہاتھوں جہنم رسید ہوئے ۔۔ یہ وہ حامد میر کے مسنگ پرسن ہے جن کے اوپر پروپیگنڈہ کر کے وہ پاک فوج کے خلاف بھونکتا ہے۔۔ اور یہ ان کمینوں کو بھی منہ توڑ جواب ہے جو یہ کہتے ہیں کہ پاک فوج اپنا کام نہیں کر رہی۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1633569066806919170

 


 

ہ چار خبریں چار کہانیاں سنا رہی ہیں۔۔ بھارت پاکستان پر حملے کے لیے تیار ہے۔۔ بھارت کے اندر مسلمانوں اور سکھوں کا قتل عام ہونے والا ہے۔۔ پاکستان کو اس کی سیاسی جماعتیں خانہ جنگی میں دھکیل رہی ہیں۔ اور پاکستان کی نئی نسل تمام خطرات سے بے پرواہ ہندو بن کر ہولی منا رہی ہے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1633543179457683496

 

 






 

This is also my account. I had made this for preppers.... You should follow it as well. In case, this present account also goes down, I shall be posting on this BTPrepper account. You never know. Have more enemies than hair on my head 😄

https://twitter.com/BTPrepper

 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1633557864730984449