Tuesday, 12 April 2022

پریشان مت ہو۔۔یہ جو آئے ہیں، یہ بھی زیادہ عرصہ نہیں رہیں گے۔۔ ابھی یہ آپس میں مال غنیمت پر لڑیں گے۔۔۔ ابھی کئی مہینے ملک میں فساد ہی رہے گا۔۔حالات کو یہ بھی نہیں سنبھال سکیں گے۔۔جلد ہی گالیاں کھائیں گے۔۔ اللہ سب کو ذلیل کرے گا سب پھڑے جائیں گے۔۔ صبر سے اللہ کے حکم کا انتظار کرو۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1514012039760556046

 


 




This is biblical genocide and cleansing of Muslims.... Their properties are being burnt, there women are being kidnapped and raped, entire localities destroyed and displaced..... And in a joint statement with India Americans have asked Pakistan to control the terror...🙄🤬

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1513978566479855618









 

This is India... Tens of thousands of savages from RSS Hindu Zionist gangs are on the rampage all across the country attacking Muslims, butchering them with swords & machetes, burning their properties, kidnapping their women... Total media blackout! The Holocaust has begun!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1513976398255435783

 


 

 


 

سیاسی غلاظت کے طوفان بدتمیزی میں اس احسان فراموش اور محسن قوم کو پتہ ہی نہیں چلا کہ اس کے کچھ اور بیٹے کل رات اس دھرتی پر قربان ہوگئے۔۔۔ یہ آپریشن پر جانے سے پہلے کیپٹن شجاعت کی ویڈیو ہے۔۔۔یہ جانتے ہوئے کہ وہ واپس نہیں آسکیں گے۔۔اپنے ساتھیوں سمیت کل رات وزیرستان میں شہید ہوگئے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1513850721174704128

 


 

 


 


انا لله وانا اليه راجعون..... بلاول وزیر خارجہ۔ راناثنااللہ وزیر داخلہ۔۔۔ شہباز شریف وزیراعظم۔ زرداری صدر۔۔ ریاست پاکستان کی عزت کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1513845127193796615

 


 


 
 

















13 سال پہلے نوجوانوں نے ہم سے عمران کے بارے میں سوال کیا تھا۔۔۔ عمران کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے ہم نے اسی وقت بہت باریک بینی سے بتا دیا تھا۔۔۔ آج تحریک انصاف والے کہتے ہیں کہ دو تہائی اکثریت نہیں تھی اس لیے ناکام ہوگیا۔۔۔فوج نے ساتھ نہیں دیا۔۔ اصل مسئلہ کہیں اور تھا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1513825018114981888

 


 

 


 


 

 




یہ تقریبا چودہ سال پرانا پروگرام ہے ہے۔۔۔ لگتا ہے جیسے آج کے حالات کے لیے ریکارڈ کرایا گیا ہے۔ میں نے سب سے زیادہ گالیاں تحریک انصاف والوں سے کھائی ہیں، جب میں ان کو سمجھاتا تھا کہ نظام تبدیل کیے بغیر اگر عمران الیکشن میں گیا تو خوار ہوگا۔۔ اب یہ دوبارہ الیکشن کی بات کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1513813327780233218