Saturday 20 May 2023

یہ کمینے مجھے طعنہ دیتے ہیں کہ میں فوج کے کہنے پر عمران کی مخالفت کر رہا ہوں۔۔ کیا تمہیں یاد نہیں ہے کہ جب عمران اور فوج ایک صفحے پر تھے اور پوری قوم کو زہریلے ٹیکے لگا رہے تھے تو پورے پاکستان میں واحد شخص تھا جو فوج اور حکومت کے خلاف کھڑا تھا‌۔ اس وقت میں کس کی تنخواہ پر تھا؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659995229917966339

 


 


 


 


 


 

پاکستانی قوم کے خلاف اس وقت یہی خوفناک نفسیاتی جنگ جاری ہے۔۔ قوم کو اتنا مایوس کر دو، اس کو اتنے غصہ میں لے آؤ، اس کو اتنا بھڑکا دو اور اتنا جھوٹ اس کے ذہنوں میں بھر دو کے اس کے بعد وہ سچ اور جھوٹ میں فرق کرنے کے قابل ہی نہ رہیں، چاہے جو مرضی ثبوت ان کو دکھا دو۔ تمام سیاسی اندھے!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659992873692200960

 


 

 


 

سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جس کا مفہوم ہے کہ ایک دور آئے گا جس میں جھوٹے کو سچا اور سچے کو جھوٹا سمجھا جائے گا۔۔ خیانت کرنے والے کو امانت دار اور امانت دار کو خائن کہا جائے گا۔۔ اور "روبیضہ" بولے گا۔۔ کمینے لوگ مسلمانوں کے معاملات میں زبان چلائیں گے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659984630580400128

 


 


 

اس شخص پر اللہ کا یہ عذاب ہے کہ یہ شدید مکافات عمل سے گزر رہا ہے۔۔۔ جو باتیں دوسروں پر طنز کرتا تھا اب سب الٹ کر اس کے اوپر صادق آ رہی ہیں۔۔ بلکل یہی بات یہ کرنا چاہتا ہے کہ انتخابات میں جیت کر اپنی پسند کے جرنیل لے کر آئے جو امریکہ کی خدمت کریں۔۔ استغفراللہ۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659966908387725312

 


 


 

عمران اور تحریک انتشار کی پوری قیادت بار بار مشرقی پاکستان اور شیخ مجیب کا حوالہ دے کر یہ کہہ رہی ہے کہ پاک فوج نے مشرقی پاکستان میں ظلم کیے اس لئے مشرقی پاکستان ٹوٹ گیا۔۔ یہ ظالم کبھی بھی آپ کو شیخ مجیب کی غداری اور مکتی باہنی کے قتل عام کے بارے میں نہیں بتائیں گے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659953053867610113

 


 

 


 

کیا شرمناک فون کال ہے۔۔ ایک سال تک پوری قوم کو فوج کے خلاف بغاوت پر بھڑکاتے رہے کہ یہ فوج امریکی غلام ہے۔۔ پتہ لگا یہ خود امریکی غلام تھے اور ہیں۔۔ امریکہ سے مدد کی بھیک مانگ رہے ہیں۔۔ دوسری جانب جنرل عاصم تو چین افغانستان ایران اور روس سے تعلقات درست کر رہا ہے۔۔ غدار کون ہوا؟۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659941208133890049

 


 


 

اب اس کا کیا کرنا ہے؟ ان کا فوج کے خلاف سارا بیانیہ اس بات پر کھڑا ہے کہ فوج نے ہمارے اوپر چور مسلط کر دیے۔۔ حالانکہ پی ڈی ایم کی چور حکومت جنرل باجوا لے کر آیا تھا اور جنرل عاصم کا اس میں کوئی کردار نہیں ہے۔۔ اور پی ڈی ایم بھی پاکستانی پارلیمان کا حصہ ہے پی ٹی آی کی طرح۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659805519828377600

 


 


 

وہ تمام کمینے جو یہ اعتراض کرتے ہیں کہ فوج اپنے زیر انتظام تجارتی ادارے کیوں چلاتی ہے؟ فوج کا بجٹ تقریبا ساڑھے سات سو ارب روپیہ ہے۔۔ فوج اپنے تجارتی اداروں سے کما کر تقریبا ساڑھے چار سو ارب روپیہ حکومت کو واپس کر دیتی ہے۔۔ اور لاکھوں سویلین اور ریٹائرڈ فوجیوں کو ملازمت بھی۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659824982950838272