Saturday, 13 March 2021

پوری ویڈیو کا لنک ہم نے صفحے کے اوپر چسپاں کیا ہوا ہے۔۔۔ اب یہ آپ کا کام ہے کہ اس کو سنیں، سمجھیں اور پاکستان کے پالیسی ساز افراد تک پہنچائیں۔ اب اس آنے والے دور میں جنگیں تو یہ پوری دنیا میں برپا کریں گے، مگر پاکستان کو خاص طور پر بھارت کی جانب سے خطرہ ہے۔۔ یہ بروقت نصیحت ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1370885413758496773

 



 

There are some critical flaws in Pakistan's national security doctrine... Here we analyse Pakistan's present national security environment in the light of past historical experiences to project the future trajectory of threats... And possible response!

https://www.youtube.com/watch?v=0IN6xQzasJ0

 



 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1370821554414755843

 

 


 

یہ پاکستان کو آنے والے خطرات سے بچانے کے لئے فکر انگیز ترین تجزیہ ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج کے لیے نصیحت، حکومت اور قوم کے لئے تنبیہ۔۔۔ تاریخ کے آئینے میں حال کا تجزیہ اور مستقبل کی پیشن گوئی۔۔ انشاء اللہ آج رات تک اپلوڈ ہو جائے گی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1370804238159380484

 


 

 


 

 

ایک انتہائی اہم دفاعی تجزیہ ان شاء اللہ آج رات اپلوڈ کیا جائے گا پاکستان کے تمام ریاستی اداروں کے لیے بروقت تنبیہ۔ پاکستان کے ریاستی ادارے ایک خطرناک غلطی کر رہے ہیں۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1370792254407901186

 



 

میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ زرداری اور نوازشریف پر اصل مقدمات غداری کے بنتے ہیں ہیں۔ یہ دونوں صرف معاشی دہشت گرد نہیں ہیں ملک کے اصل غدارہیں۔ کوئی گریٹر پنجاب بنانا چاہتا ہے اور کوئی سندھو دیش، کوئی میموگیٹ لکھ کر حملہ کروانا چاہتاہےاور کوئی دوبارہ پاکستان توڑنے کی دھمکی دے رہا ہے

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1370669907445186562

 


 

 

خلافت کا تصور ہمیشہ سے مسلمانوں کے عقیدے ایمان اور زندگی کا بنیادی رکن رہا ہے ہے۔ نہ انتہا پسندی ہے نہ دہشت گردی۔۔ مگر آج کے دور میں صرف انتہا پسند اور دہشت گرد اس تصور کو اغوا کر چکے ہیں، کیونکہ مسلمانوں کی اجتماعیت نے اس تصور کو ترک کردیا ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1370484880367321090

 


 



اپنی تاریخ کو یاد رکھو۔ جب امت کا سیاسی مرکز مضبوط اور موجود تھا دنیا میں ہماری عزت تھی۔۔ کوئی وجہ ہے کہ دشمنوں نے پورا زور لگا کر اس مرکز کو منتشر کردیا۔

 https://www.youtube.com/watch?v=M5VwaKbY1I0

 


 

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1370487943333302272

Ceux qui aiment la paix doivent être autant bien organisés que ceux qui aiment la guerre... Réveillez-vous et comprenez la guerre 6.0 qui a été déclenchée face aux peuples... Excellente vidéo de Zaid Hamid en lien ci-dessous #GiletsJaunes

https://twitter.com/BrassFrench/status/1370377582445748229


 

 


https://www.youtube.com/watch?v=_AdXHQCPtks&feature=youtu.be