Thursday, 14 May 2020

Somewhere on the Kashmir LOC... Pakistan army gunners destroying an Indian army post responsible for attacking civilian population on our side.. Post was later totally flattened... Sooner or later, this post warfare will flare up into a full fledged war...! I have no doubts...

اکثر لوگ مجھ سے سوال کرتے ہیں کہ اگر عمران نہیں تو پھر اور کون ہے؟ میری بات اچھی طرح سن لیں اور سمجھ لیں۔۔ اللہ نے عمران کو صرف اس لئے موقع دیا تھا تاکہ آپ جمہوریت کے بت سے بیزار ہوجائیں۔ اب جو اصل قیادت آئے گی وہ میدان جنگ سے نکلے گی۔ جمہوریت صرف اس نظام کو تباہ کرے گی۔۔

عشق و جنون کی لازوال داستان جب خون جگر سے لکھی جائے تو پھر عثمانی ترکوں کی عظیم رومانوی داستان جنم لیتی ہے‌ ۔۔ یہ شیروں اور دلیروں کے سفر ہیں یہاں بزدلوں اور بے غیرتوں کا کوئی کام نہیں ۔۔ پہلی مرتبہ پاکستانی قوم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے کہ غیرت مند قیادت کہتے کسے ہیں۔

اور ہم ایسے مسلمان ہیں جو ایک سوراخ سے بار بار ڈسے جاتے ہیں۔۔ نا حکمت ہے نا فراست ہے نا جرات ہے ۔۔ حماقت کی حد تک غلط فہمی میں مبتلا پراعتمادی۔۔ نا خود سوچنے کی صلاحیت ہے نہ کسی مخلص سنجیدہ نصیحت پر عمل کرنے کی توفیق۔۔ آثار بالکل اچھے نہیں ہیں۔۔ اللہ رحم فرمائے۔۔

جو ہمارے لئے اب خطرناک بات ہے وہ یہ کہ انہوں نے مار کھا کر سیکھ لیا ہے۔۔یہ اب بھرپور تیاری کے ساتھ بہت جارحانہ کارروائیاں کر رہے ہیں۔۔اور اب ہماری جانب سے بزدلانہ امن پسندی کا مظاہرہ ہورہا ہے۔۔۔دشمن اپنی غلطیوں سے سیکھ چکا ہے، ہم نے 71 کی تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا۔۔

This is the only way to talk to Indian army......this is the only language they understand..... This Chinese Colonel is giving important advice to Pakistan Govt & GHQ alike.... Hope we learn... pacifism only make these Hindutwa swines more aggressive & arrogant...

کاش ہمارے پاس سمجھدار حکمران ہوتے۔۔ خوفزدہ لوگ کوئی جراتمند فیصلہ کر ہی نہیں سکتے۔۔ میں دیکھ رہا ہوں کہ میڈیا پر ایک مرتبہ پھر دہشت پھیلائی جارہی ہے دوبارہ لوک ڈاؤن کرنے کے لئے۔۔ 21رمضان کے لئے انہوں نے کھولنا تھا باقی پھر بند کر دیں گے۔۔ گھر کو لگی آگ گھر کے چراغ سے۔۔

معلوم نہیں یہ 24فیصدکون ہیں۔۔ مگر اس سے یہ ضرور واضح ہوتا ہے کہ ہماری قوم کو انسانوں کی شناخت ہی نہیں ہے۔ اسی لئے طاہراشرفی جیسے عالم دین حامد میر جیسے صحافی اور الطاف، حسین جیسے لیڈر پیدا ہوتے ہیں۔۔ خود عمران ابھی طفل مکتب ہے۔۔ارطغرل غازی کی ایک بھی صفت یہاں نہیں ہے۔‌