Showing posts with label Mard e Azad. Show all posts
Showing posts with label Mard e Azad. Show all posts

Monday, 29 March 2021

میں نے اپنی زندگی میں کبھی اتنی سیاسی و اخلاقی انارکی نہیں دیکھی جتنی آج۔ اتنی ذلیل اور بے شرم اشرفیہ کبھی نہیں دیکھی جتنی آج۔ اتنی جاھل اور بیوقوف قوم کبھی نہیں دیکھی جتنی آج۔۔ دشمنوں کی سازشیں اور خطرات کبھی نہیں دیکھے جتنے آج ۔ اداروں کی بے حسی اتنی کبھی نہیں دیکھی جتنی آج۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376282673501630471

 



 

تاریکی گمراہی اور مشکلات کے دور میں، ایک مرد مومن کی امید، اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔ ایک مرد مومن کا اللہ پر توکل اس کا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ ایک مسلمان کی غیرت آنے والی نسلوں کی تقدیریں تبدیل کر دیتی ہے۔۔ ایک بے غیرت حکمران قوم پر اللہ کی لعنت ہے۔۔نسلوں کو غلام کر دیتا ہے

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376495942866702340

 



 

 

 

اقبال بابا کا پورا پیغام ہی اس بدنصیب قوم کے لئے یہ ہے۔۔ اپنی عزت نفس کا سودا نہ کرو، بے غیرتی اور بزدلی کی زندگی قبول نہ کرو، اپنی خودی کی حفاظت کرو، شیروں اور دلیروں کی طرح زندگی جیو۔۔ غیرت مند قومیں بھیک مانگ کر، قرض لے کر گزارہ نہیں کرتیں۔ مقروض قومیں غلام بنا لی جاتی ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376492686765654017

 



 

قوم اپنے حکمرانوں کے مزاج پر ہوتی ہے۔۔ اگر حکمرانوں با کردار، با غیرت اور دلیر ہوں تو پوری قوم میں بھی یہ صفات پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔۔۔ فساد کے دور میں سیدنا عمر بن عبدالعزیز تشریف لائے اور راتوں رات پوری قوم کا مزاج بدل گیا۔۔ اللہ ہمیں بھی غیرت مند حکمران نصیب فرمائے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376491502717767682

 



 

اقبال بابا فرماتے ہیں غیرت بڑی چیز ہے جہان تگ و دو میں۔۔ ایک بے غیرت اور بے شرم جانتا ہی نہیں نہیں کہ عزت کسے کہتے ہیں۔۔ جو خود بے غیرت ہو وہ قوم کو کیا عزت دلوائے گا؟ اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی۔۔۔ افسوس کہ آج غیرت مند مسلمان حکمران نظر ہی نہیں آتا۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376490796313108480

 



 

اب ہماری ماؤں نے ایسے با کردار مسلمان پیدا کرنے کیوں بند کر دیے؟ ہمارے مدرسوں نے ایسے علما تیارکرنے کیوں بند کر دیے؟ دنیا میں ہماری ذلت و خواری کی وجہ یہ نہیں ہے کہ ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں۔۔۔ وجہ یہ ہے کہ ہمارے پاس باکردار انسان نہیں ہیں۔۔ جانتے بھی ہو کردار کسے کہتے ہیں؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376490016361304065

 



 

Monday, 9 November 2020

اقبال نے فرمایا تھا کہ جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی۔۔ آج پاکستان میں بھی جو ظلم کا نظام قائم ہے وہ چنگیزی ہی ہے ۔۔ اگر پاکستان کو بچانا ہے تو یہاں اللہ کا دین نافذ کرنا پڑے گا۔ جتنی مزاحمت کرو گے اتنے ذلیل ہو گے اور اسی لیے ذلیل ہو بھی رہے ہو۔ #اقبال_شاعرِمشرق

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1325777007188316162

 


 

 


 

Both Afghan and Iranian foreign offices tweeted to celebrate the birthday of Dr Iqbal.... Such is the power and outreach of his doctrine. The term "heart of Asia" being used in global conferences about Afghanistan today was coined by Dr Iqbal too. #IqbalDay2020

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1325891683628748801

 


 



النظام السياسي الإسلامي المذهل لم يكن ليبراليا ديمقراطيا، ولم يكن حكما ديكتاتوريا، بل هو الحل المثالي، والذي حاز على كل ما هو جيد في العالم ليشكل أذكى نظام سياسي، لم يكن بالنظام الديكتاتوري الخير، أو بالديموقراطي الروحي كما وضح العلامة إقبال..

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1325768421737459712

 

 


 


Add caption





 

قال الشاعر الفيلسوف #العلامة_إقبال في إحدى قصائده: " أنا لا أبكي من أجل خسارة قوة أو حكومة، وذلك لأنها ملكيات مؤقتة، ولكن قلبي يعتصر ألما وينزف دما حين أشاهد كتبا علمية ألفها أجدادنا الأوائل قد سرقها الأوروبيون" #باكستان

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1325766410572795908

 



 

#العلامة_إقبال هو أكثر مفكر وفيلسوف وذو بصيرة في القرن العشرين والذي لم يُعطَ حقه. عبقري الجغرافيا السياسية، والذي قام بتشريح "المذاهب" الحديثة وقدم حلولاً عملية روحية للفوضى الحديثة. يحتاجه العالم اليوم أكثر من أي وقت مضى! #باكستان #محمد_إقبال

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1325764538344595458

 




 

: ترک علامہ اقبال سے اظہار عشق کرتے ہوئے۔۔ اس نظم کا ذکر کر رہے ہیں جہاں انہوں نے عثمانی شہادتوں پر پوری مسلمان قوم کو رلایا تھا۔۔ سیدی رسول اللہ کی خدمت میں میں ہدیہ عشق۔۔۔ طرابلس کے شہیدوں کا لہو۔۔۔ 😰 😭 🇵🇰🇹🇷 #IqbalDay #IqbalDay2020

 https://www.youtube.com/watch?v=brMt6p9Z9AM

 


 




 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1325763050390032384

یہ نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پر سوز حکمران جمہوریت و آمریت سے نہیں آئے گا۔۔ جمہوریت کی پوجا کرنے والی قوم کی قسمت میں وہی ذلت و رسوائی ہے جو آج ہمیں مل رہی ہے۔۔ اللہ اپنے بندوں پر ظلم نہیں کرتا بندے اپنی جانوں پر خود ظلم کرتے ہیں۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1325741215371956224