Showing posts with label dignity. Show all posts
Showing posts with label dignity. Show all posts

Monday, 29 March 2021

میں نے اپنی زندگی میں کبھی اتنی سیاسی و اخلاقی انارکی نہیں دیکھی جتنی آج۔ اتنی ذلیل اور بے شرم اشرفیہ کبھی نہیں دیکھی جتنی آج۔ اتنی جاھل اور بیوقوف قوم کبھی نہیں دیکھی جتنی آج۔۔ دشمنوں کی سازشیں اور خطرات کبھی نہیں دیکھے جتنے آج ۔ اداروں کی بے حسی اتنی کبھی نہیں دیکھی جتنی آج۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376282673501630471

 



 

تاریکی گمراہی اور مشکلات کے دور میں، ایک مرد مومن کی امید، اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔ ایک مرد مومن کا اللہ پر توکل اس کا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ ایک مسلمان کی غیرت آنے والی نسلوں کی تقدیریں تبدیل کر دیتی ہے۔۔ ایک بے غیرت حکمران قوم پر اللہ کی لعنت ہے۔۔نسلوں کو غلام کر دیتا ہے

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376495942866702340

 



 

 

 

اقبال بابا کا پورا پیغام ہی اس بدنصیب قوم کے لئے یہ ہے۔۔ اپنی عزت نفس کا سودا نہ کرو، بے غیرتی اور بزدلی کی زندگی قبول نہ کرو، اپنی خودی کی حفاظت کرو، شیروں اور دلیروں کی طرح زندگی جیو۔۔ غیرت مند قومیں بھیک مانگ کر، قرض لے کر گزارہ نہیں کرتیں۔ مقروض قومیں غلام بنا لی جاتی ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376492686765654017

 



 

قوم اپنے حکمرانوں کے مزاج پر ہوتی ہے۔۔ اگر حکمرانوں با کردار، با غیرت اور دلیر ہوں تو پوری قوم میں بھی یہ صفات پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔۔۔ فساد کے دور میں سیدنا عمر بن عبدالعزیز تشریف لائے اور راتوں رات پوری قوم کا مزاج بدل گیا۔۔ اللہ ہمیں بھی غیرت مند حکمران نصیب فرمائے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376491502717767682

 



 

اقبال بابا فرماتے ہیں غیرت بڑی چیز ہے جہان تگ و دو میں۔۔ ایک بے غیرت اور بے شرم جانتا ہی نہیں نہیں کہ عزت کسے کہتے ہیں۔۔ جو خود بے غیرت ہو وہ قوم کو کیا عزت دلوائے گا؟ اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی۔۔۔ افسوس کہ آج غیرت مند مسلمان حکمران نظر ہی نہیں آتا۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376490796313108480

 



 

اب ہماری ماؤں نے ایسے با کردار مسلمان پیدا کرنے کیوں بند کر دیے؟ ہمارے مدرسوں نے ایسے علما تیارکرنے کیوں بند کر دیے؟ دنیا میں ہماری ذلت و خواری کی وجہ یہ نہیں ہے کہ ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں۔۔۔ وجہ یہ ہے کہ ہمارے پاس باکردار انسان نہیں ہیں۔۔ جانتے بھی ہو کردار کسے کہتے ہیں؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376490016361304065