Thursday, 27 April 2023

یہ ایک انتہائی تکلیف دہ حقیقت ہے کہ تحریک انصاف کے تمام بڑے فیصلے بشریٰ بی بی کے حکم پر کیے جاتے ہیں۔۔۔ ریاست پاکستان کے تمام بڑے بڑے فیصلے بھی بھی انہی کے حکم پر ہوتے تھے جن کو عمران اپنا مرشد تسلیم کرتا ہے۔۔۔ تحریک انصاف والے ووٹ عمران خان کو نہیں بشرہ بی بی کو ڈالتے ہیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1651674751595606025

 


 

 


 

ان ناپاک پلید اور حرام خور سیاستدانوں نے یہ بیانیہ بنایا ہے کہ 75 سال سے فوج اس ملک کو نوچ کر کھا رہی ہے۔۔۔ حالانکہ پاکستان کی جو بھی ترقی ہوئی ہے فوج کے دور میں اور اگر آج پاکستان قائم ہے تو فوج کی وجہ سے۔۔ ان چول سیاستدانوں کو تو یہ بھی نہیں پتہ کہ کیا بکواس کر رہے ہیں۔ ۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1651470137411739650

 


 

 


 

ایوب خان کے دور میں پاکستان چین جاپان جنوبی کوریا اور جرمنی سے زیادہ تیز ترقی کر رہا تھا۔۔۔ پھر ذوالفقار علی بھٹو نے آکر پاکستان کو نہ صرف توڑ دیا بلکہ تمام معاشی ترقی کو ایک رات میں تباہ کر دیا۔۔ ایک دردناک داستان جو ہر پاکستانی کو سننی چاہیے۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=HYSRkiqYfV8

 


 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1651468972548665344

Pakistan Air force is the only Air force in the Muslim world which has shot down Indian, Soviet and Israeli aircrafts in air to air combat and have not lost a single aircraft to Soviets & Israelis.... There is a reason why Israel and India take Pakistan as their mortal enemy

https://twitter.com/BTPakistan/status/1651464505979707392