Tuesday, 23 March 2021

I would like to ask the US administration ... Why is this terrorist based in New York when he is trying to dismember Pakistan through terrorism and war? how would the USA feel if someone from Pakistan does the same to US? Is he CIA sponsored? 😡

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1374511514632130561

 


 



قصائی دنبے کو ذبح کرنے سے پہلے پیار سے تھپکیاں دے کر، پانی پلا کر زمین پر لٹا دیتا ہے۔۔ جب دنبا سکون سے آنکھیں بند کر لیتا ہے تو اس کے گلے پر چھری چل جاتی ہے۔ گجرات کا قصائی اس کے ساتھ یہی کرنے لگا ہے۔۔۔ ہمارے والے آنکھیں تو بند کر ہی چکے ہیں۔ چھری چلنے ہی والی ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1374483986727141376

 


 


یہ آزادی ہمیں خیرات میں نہیں دی گئی۔ ہمارے بزرگوں نے پچاس لاکھ شہدا دیے تھے اس کے لیے۔ اس آزادی کی حفاظت ہر قیمت پر کرنی ہے۔ پاکستان کے اندر کے منافق ہر رنگ و روپ میں آج اس پاک سر زمین کی جڑیں کاٹ رہے ہیں۔ واللہ ہم جلد ہی ان کے سر کاٹیں گے۔ - سید زید حامد سیدی

 https://twitter.com/sabazhilali47/status/1374478410437685252

 


 

ہمارے قوم نے غلامی میں اس قدر نسلیں گزار دی ہیں کہ وہ بھول ہی گئی ہے کہ ریاست بنانے کے لئے اور پھر اس کے دفاع کے لیے آگ اور خون کے دریا سے گزرنا پڑتا ہے۔ جو قوم امن پسندی کے نام پر جنگ سے کترانے لگے اور ذلت و رسوائی قبول کر لے، پھر اسکے نصیب میں غلامی اور ذلت ہی ہوتی ہے ۔

 https://twitter.com/sabazhilali47/status/1374480852499927046

 


 


اگر آج تم نے اس پاک سر زمین کے ساتھ خیانت کی، نہ تمہارے عہدے کام آیں گے نہ اقتدار نہ روپیہ نہ خاندان۔۔ نہ تمہاری نمازیں نہ روزے نہ حج۔۔۔ یہ پاک سرزمین صالح علیہ السلام کی اونٹنی کی مانند ہے۔۔۔ اس کو نقصان پہنچا گے تو سخت پکڑ میں آؤ گے۔۔ غور سے سن لیں آج کے متکبر!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1374473540708167684

 



 

حکمران جتنا مرضی ملک اور قوم اور آبرو کو فروخت کر دیں، ہم اللہ کا فیصلہ اور اس قوم کی تقدیر بیان کر دیتے ہیں۔۔۔ جو اپنے آپ کو اس تقدیر کا حصہ بنائے گا وہ خوش نصیب ہے۔۔۔ جو اس تقدیر کی راہ میں رکاوٹ بنے گا دنیا و آخرت میں ذلیل و خوار ہوگا۔۔۔ یہ اللہ کے فیصلے ہیں۔ تم جو مرضی کر لو

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1374472656028721159

 



 

سیدنا عمر فرماتے تھے کہ اگر دجلہ کے کنارے کتا بھی پیاسا مر جائے تو وہ ذمہ دار ہوں گے۔ یہاں ملک اور قوم کا بیڑا غرق ہوگیا اور لوگ کہتے ہیں وزیراعظم ذمہ دار نہیں ہے۔۔ ملک کا دفاع، آزادی، نظریہ و اتحاد غرق ہو گیا، یہ کہتے ہیں وزیراعظم کا کوئی قصور نہیں۔۔۔ اخ تھو اس سوچ پر!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1374458724404752394

 


 



پاکستان کو جو خطرات لاحق ہیں اگر میں آپ کو صاف بتا دوں تو ملک میں افراتفری پھیل جائے ۔۔۔۔ پاکستان توڑنے کی سازش آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے ۔۔ اس ٹرینڈ کو چلانے والے بیرونی دشمن بھی ہیں اور زرداری اور الطاف حسین بھی۔۔ امریکی سفارت خانہ بھی شامل ہے۔ اس خطرے کو ہلکا مت لیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1374356067090636808

 


 

 


Everyday in Kashmir.... Dozens of Kashmiri youth are being tortured and butchered like sheep by the Indian army..... I cannot post more pictures here for they are too horrific and graphic.. Imran khan....You are responsible for this...! 😡😡 History will not judge you kindly..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1374330355931561986

 


 



اللہ سبحانہ و تعالی و سیدی یا رسول اللہ اس پاک سر زمین کے معاملے میں بہت حساس ہیں۔۔۔ اس پاکستان سے خیانت کرو گے تو دنیا و آخرت میں ذلیل و خوار کئے جاؤ گے۔۔ اس پاک سرزمین کی خدمت خوش نصیب ترین لوگ کریں گے۔۔۔ جانثارو یہ وقت ہے وفا کا۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=NVM2Ec9p2yM