Tuesday, 31 May 2022

کیا عمران حکومت کا کوئی بیان یا نوٹس ہے کہ ہم مفت پٹرول اس لیے نہیں لے رہے کہ ہمارے پاس رکھنے کی جگہ نہیں ہے؟ ظاہر ہے کہ ایسا کوئی سرکاری بیان موجود نہیں ہے۔۔ اور یہاں پر تحریک انصاف کا سارا سوشل میڈیا خود سے حکومتی ترجمان بن کر جگہ نہ ہونے کا بہانہ کر رہا ہے۔ 🤦🤦🤦🤦

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1531725139339001856

 


 









 

دو سال پہلے جب دنیا میں تیل مفت ہو گیا تھا تو میں نے شدید دباؤ ڈالا تھا حکومت پر کہ تیل خرید کر جمع کرلیں ۔ پاکستان میں ہمیشہ گنجائش ہوتی ہے تیل ذخیرہ کرنے کی۔ میری اس وقت کی ٹویٹس کو پڑھیں۔ سو ڈالر کا تیل مفت میں مل رہا تھا پھر بھی نہیں لیا۔ بھارت نے کئی مہینوں کا ذخیرہ جمع کیا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1531713990463717376

 


 







Do you remember that during COVID lockdowns, price of oil in global market had come down to zero. I was screaming at the IK government to buy free oil and store... Nobody bought a drop of oil. India got millions of barrels of free oil... And they stored it all over the world.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1531708180132249601 

 


 













اللہ بہت جلد اس قوم کو میدان جنگ کی آتش و خون کے سمندر سے گذارے گا۔ اس دن بزدلوں اور بے غیرتوں اور دلیر و مجاہدوں کا فرق واضح ہو گا۔ بھارتی مشرک تم سب کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں اور بے دریغ قتل کریں گے۔ اس دن سویلین اور فوجی کا فرق ختم ہو جائے گا۔ اس دن تمہیں پاک فوج یاد آئے گی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1531677476946157570