Wednesday, 12 October 2022

A comparable level of corruption was done in every country.... So the trillions of dollars of profits were made by the pharma Mafia and the ruling elite of the country got their cut. پاکستان میں بھی کرونا کے نام پر چودہ سو ارب روپیہ کھایا گیا عمران اور زرداری حکومتوں نے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1580326969182285824

 


 

 


 

The BASF keystone: as goes the gas, so goes BASF, so goes Germany, so goes Europe . . The systematic destruction of Europe.... And it is all deliberately orchestrated by world economic forum with European leaders acting as their hired assassins...

https://www.theguardian.com/business/2022/sep/15/gas-rationing-germany-basf-plant-europe-crisis

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1580322764271284224

🤦‍♂️😁 تو یار پھر کریڈٹ کن کارناموں کا لیتے ہو؟ اگر حکومت کسی اور کی تھی تو پھر رجیم چینج کس کے خلاف ہوئی؟ 🙄🤔🤣 یار یوتھیو، آئندہ دوبارہ کبھی منہ مت کھولنا کے عمران نے یہ کام کیا اور وہ کام کیا۔۔اور یہ کہ ہمارے خلاف رجیم چینج ہوا۔۔ یہ کیوں کٹھ پتلی بن کر چپ بیٹھا رہا؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1580318925476462592

 


 




نواز شریف اور زرداری کے بارے میں بات کرنے کی ضرورت اس لیے نہیں کہ وہ ثابت شدہ غدار ہیں۔ جب ہم عمران کا احتساب کرتے ہیں تو صرف اس کے دور کا کرتے ہیں، اس سے پہلے کے گناہوں کا ذمہ دار اس کو نہیں ٹھہراتے۔ عمران انہیں فیصلوں کا ذمہ دار ہے جو اس کے دور میں اس نے لئے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1580312247343063041

 







 







 

پاکستان میں دہشت گردی دوبارہ سر اٹھانے کا براہ راست تعلق عمران کی ان پالیسیز سے ہے جو اس نے خود مرضی سے نافذ کیں۔ دہشت گردی کا کوئی تعلق رجیم چینج سے نہیں ہے۔ کشمیر پر بھارت کو قبضہ کرنے کی اجازت دینا، افغان طالبان کو تسلیم نہ کرنا، اور خوارج سے مزاکرات ۔۔ان باتوں نے تباہی مچادی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1580284955044679685

 


 








سوات کے معاملے میں پوری پاکستانی قوم سے کہتا ہوں کہ خوف اور دہشت میں مبتلا مت ہوں۔ اس وقت عوامی نیشنل پارٹی، منظور پشتین کا گروہ اور تحریک انصاف تینوں ہی فوج مخالف بیانیہ چلا رہے ہیں۔ انشاءاللہ سوات میں کوئی دہشت گردی واپس نہیں آرہی۔ دہشت گردی کے واقعات تو پورے ملک میں ہو رہے ہیں

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1580262654857580545






 
 













 

#WesternCommand is conducting a training exercise on the Western front to validate force ratios in an offensive, canal based ops & deep interdiction in enemy territory with newly inducted weapons & equipment. Indian Tweet ☝️ They are coming .......within weeks, months...!!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1580230615680417792

 

 





 


 

It is so easy to bring chaos in a modern urban society... Stop their İnternet, cut down power supply, create fuel shortages, disturb food supply chain..... This is France.... Where a fuel strike is causing havoc.... People are fighting on the petrol stations, police out of fuel!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1580125938276511744

 


 

 


 

یہ کسی بھی معاشرے کو بغیر گولی چلائے تباہ کرنے کا نسخہ بتا رہا ہے۔ کہتا ہے معاشرے میں میڈیا کے ذریعے اس قدر جھوٹ، نفرت، بی اطمینانی اور بے اعتباری پھیلا دو کہ کوئی بھی کسی پر اعتبار نہ کرے۔ جب لوگوں کا ریاست پر اعتبار ہی نہیں رہے گا تو وہ قوم جنگ سے پہلے ہی شکست کھا چکی ہو گی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1580207764965494785