Friday 19 May 2023

"اور بے شک یہی فساد کرنے والے ہیں اور اور ان کو اس بات کا احساس تک نہیں۔۔۔"

https://www.youtube.com/watch?v=U4NHnMewSqw

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659540155525660673

پاکستان کو فوری طور پر ایک مضبوط حکومت کی ضرورت ہے اور داخلی مسائل پر قابو پانا ہے ورنہ پوری دنیا اور خطے سے اٹھنے والے خطرات ہمیں روندتے چلے جائیں گے۔۔

https://drive.google.com/file/d/1hNQ_X0Dj1Ij80g23w3WEuF5oJ9gz_Bwk/view

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659588112266452993

15 مارچ ٧١ سے لے کر 25 مارچ تک مکتی باہنی اور شیخ مجیب نے پانچ لاکھ پاکستانی مرد عورتیں اور بچے ذبح کیے۔۔ 25 مارچ کے بعد مکتی بانی کے خلاف فوجی آپریشن سرچ لائٹ شروع کیا گیا۔۔۔ پاکستان کا کوئی بھی سیاستدان جو شیخ مجیب کو مظلوم بنا کر پیش کرتا ہے وہ غدار ناپاک اور پلید ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659590717109587969

 


 



It does not take a genius to figure out why CIA wants to remove Pakistan army chief General Asim. He has just been in office for six months & already forging strategic partnerships with all enemies of US. China, Afghanistan, Iran & Russia... US needs Imran back in power...

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659672430615592960

 


 


 

Zalmey khalilzad was Imran's handler for the CIA. And Zalmey himself is a political Hitman responsible for regime changes & igniting civil wars in Muslim lands... Iraq, Afghanistan, Iran & now Pakistan... Audacious disgusting attempt to trigger civil war using IK as patsy.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659671622729748480

 


 



 

ہماری قوم کے کچھ لوگ لوگ اتنے ذہنی معذور کیوں ہیں کہ ان کو نظر نہیں آرہا کہ جنرل عاصم منیر امریکہ کے دشمن ممالک کے ساتھ پاکستان کے دفاعی تعلقات بہتر کر رہے ہیں اور سی آئی اے ان کو ہٹانا چاہتی ہے اور سی آئی اے پوری طرح عمران کے ذریعے ملک میں بغاوت کروا رہی ہے؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659681446993469440



 
 



 

کس طرح عمران نے ان نادان بچوں کو بیوقوف بناکر ان کااستحصال کیا اور ان کو پاکستان کے خلاف اپنی جنگ میں استعمال کیا۔۔ اب ان کی زندگیاں تباہ ہوگئں اور ان کو بھڑکانے والے لیڈران حکومت سے ڈیلیں کر رہے ہیں اور یہ برسوں جیلوں میں سڑیں گے۔۔۔ ایک بےشرم مرشد اپنے جاھل مریدوں کو مروا گیا۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659689087689953281

 


 

 


 

پولیس نے جنرل آصف نواز جنجوعہ کے خاندان کے کچھ لوگوں کو اٹھایا ہے کیونکہ وہ کورکمانڈر کے گھر کو جلانے میں ملوث تھے۔ اس پر ریٹائرڈ فوجی افسروں نے شدید ردعمل دیا ہے۔ کیوں؟ فوجیوں اور سویلین سب کی گرفتاریاں ہو رہی ہیں۔ اگر کوئی فوجی گھر جلانے میں شامل ہے اس کو کیوں نہ پکڑا جائے؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659684596487958528

 


 


 




تحریک انتشار کے چار طرح کے مجرم لوگ ہیں۔۔ چاروں کی سزائیں مختلف ہونی چاہیں۔ انکی قیادت کو طویل مدتی جیل اور بھاری جرمانے۔۔ ان کی صفوں میں ٹی ٹی پی کو سزائے موت۔ ان کے اپنے کٹر کارکن فسادیوں کو طویل مدتی جیل اور جرمانے۔‌ عام ہلہ گلہ کرنے والوں کو معمولی سزائیں اور جرمانے۔۔‌

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659696714138411008

 


 


 


 



اس وقت صورتحال یہ ہے کہ عمران کے پاس مذاکرات کرنے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے۔۔ وہ مکمل طور پر حکومت اور فوج کے رحم و کرم پر ہے۔۔ اس کی مسلح بغاوت دم توڑ چکی ہے اور اس کے کارکن یا فرار ہوچکے ہیں یا جیلوں میں ہیں۔۔ کسی بھی وقت جیل جا سکتا ہے۔۔ آپ صرف بیماری کا بہانہ رہ گیا ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659700840905736192

 


 



 

راجہ ریپسٹار کی نئی پیشکش۔۔۔ ماشاءاللہ ۔۔ Raja Rapstar Ghazwahind...🕋🇵🇰 It's time to fulfil the written destiny.....it's time to prepare for the war is upon us now ...

https://www.youtube.com/watch?v=qguiWCQ_lus&t=1s

 

 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1659602109426462720