Friday 19 May 2023

پولیس نے جنرل آصف نواز جنجوعہ کے خاندان کے کچھ لوگوں کو اٹھایا ہے کیونکہ وہ کورکمانڈر کے گھر کو جلانے میں ملوث تھے۔ اس پر ریٹائرڈ فوجی افسروں نے شدید ردعمل دیا ہے۔ کیوں؟ فوجیوں اور سویلین سب کی گرفتاریاں ہو رہی ہیں۔ اگر کوئی فوجی گھر جلانے میں شامل ہے اس کو کیوں نہ پکڑا جائے؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659684596487958528