Tuesday 14 March 2023

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ اللہ ہی سمجھے ان جاہلوں کو جو اس کو اپنا مرشد بنا کر دنیا اور آخرت داؤ پر لگا چکے ہیں۔۔۔ جس شخص کے پیچھے آپ سڑک پار نہ کریں اس کو عالم اسلام کی ایٹمی طاقت کا سربراہ بنا دیا تھا۔۔۔ پاکستان کی اس غلیظ جمہوری سیاست کو دفن کرنا پڑے گا۔۔۔ہمیشہ کے لیے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1635156517367472128

 


 

 


 




Imran has produced a breed which has become more dangerous than the Indians & ttp. He has turned an entire generation into subversive enemies...... Even Indian intelligence are surprised that they could not turn the youth against the country & army the way Imran has done it...

https://twitter.com/BTPakistan/status/1635159740794933249

 


 


 

میرا عمران سے اختلاف صرف اسی وجہ سے ہے کہ اس نے اپنے دور حکومت میں پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔۔۔ میرا یہی اختلاف زرداری اور نوازشریف سے بھی ہے۔۔ اور باجوا اور جنرل فیض سے بھی۔۔ قوم کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ عمران نے اسٹیٹ بینک فروخت کر کے قوم کو کتنا تباہ کر دیا۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1635021351944859648

 


 

 


 


 

Violent protests planned next week in Riyadh? How did CIA know?

https://twitter.com/GarlandNixon/status/1634687449614909440

 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1635072635846668288

توشہ خانے کا ریکارڈ سامنے آیا ایک بات بالکل ثابت ہوگیء۔۔۔ اس حمام میں سارے ہی کنجر ننگے ہیں۔۔ جس کا داؤ چلا اس نے ہاتھ مارا۔۔۔ اربوں کا مال اپنی مرضی سے کوڑیوں کی قیمت لگائی اور لے اڑے۔۔ پھر کہتے ہیں ہم نے سب کچھ قانون کے مطابق کیا۔۔ آخ تھو ان کمینوں پر اور ایسے قانون پر۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1635034309655691265