Tuesday 14 March 2023

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ اللہ ہی سمجھے ان جاہلوں کو جو اس کو اپنا مرشد بنا کر دنیا اور آخرت داؤ پر لگا چکے ہیں۔۔۔ جس شخص کے پیچھے آپ سڑک پار نہ کریں اس کو عالم اسلام کی ایٹمی طاقت کا سربراہ بنا دیا تھا۔۔۔ پاکستان کی اس غلیظ جمہوری سیاست کو دفن کرنا پڑے گا۔۔۔ہمیشہ کے لیے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1635156517367472128