Saturday, 2 April 2022

یہ ساری تباہی کرونا کے لاک ڈاؤن سے شروع ہوئی تھی اور چلتے چلتے یہاں تک پہنچ گئی۔۔۔ ایک معمولی سے زکام کی خاطر پورا ملک تباہ کروالیا۔۔۔۔ زکام سے چھینکیں مار لیتے تو بہتر تھا۔۔ پوری دنیا کی معیشت کے ساتھ انھوں نے یہی کیا۔۔ اسی کی وجہ سے خوراک کا قحط بھی پیدا ہو رہا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1510408539776421891

 


 



اب پچھتاوے کیا ہووت ہے جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔۔۔۔🙄 نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کے بارے میں جو یہ بیان کر رہا ہے ہے وہ پوری پاکستانی ریاست کے لئے شرمناک ہے۔۔۔۔ اگر اس وقت اپنی صفوں کے غدار پکڑ لیتے تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔۔ ایک حکمران کو دوست اور دشمن کی پہچان ہونی چاہیے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1510349410525671424

 


 

 


 


What is the emergency in India to order rush delivery of shoulder fired surface to air missiles? While chaos and anarchy unfolds in Pakistani capital, what do you think Indians would be planning? These are very dangerous times when the country is effectively headless today...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1510336646830608387

 




 

مجھے پندرہ برس ہوگئے یے عوام اور اشرافیہ کو یہ سمجھاتے ہوئے کہ یہ جمہوریت کا راستہ تم کو غرق کر دے گا۔۔۔اگر حقیقی معنوں میں تبدیلی چاہتے ہیں تو ملک میں اسلامی صدارتی نظام کی بات کریں۔۔ کاش کہ خان نے اس کے لیے جدوجہد کی ہوتی تو آج ان سازشوں کو نہ دیکھنا پڑتا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1510332587235020806

 


 

 


 

لوگوں کو شاید احساس نہیں ہے کہ ملک خانہ جنگی‌اور سول نافرمانی کی جانب بڑھ رہا ہے ۔۔ جو کچھ جنرل باجوہ نے کہا ہے وہ نہ تو فوج کا بیانیہ ہے اور نہ ہی ریٹائرڈ فوجی افسران اور جوانوں کا۔۔۔ اس بیان کے بعد وہ قوم کا اعتماد کھو چکے ہیں۔ اس اٹھنے والے گردوغبار کے پیچھے ہولناک تباہی ہے

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1510265466249482251

 


 







جنرل باجوا پر اپنا جلال ضرور نکالیں۔ مگر پاک فوج اور آئی ایس آئی کو کچھ مت کہنا۔ پاک فوج کا ایک ڈسپلن ہے۔۔۔اسی پاک فوج پر جنرل ضیاء بھی سپہ سالار تھے ۔۔۔ اگر اس پاک فوج کا ڈسپلن ٹوٹا تو یہ ملک کے لیے انتہائی خطرناک بات ہوگی۔۔ اپنی آواز جنرل باجوہ اور عمران تک ضرور پہنچائیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1510228750172045315

 


 

An important thread on political turmoil in Pakistan. In the next 48 hours, as things appear, Imran Khan may not remain the PM & could be removed under a no confidence motion in parliament. What went wrong for Imran Khan? Who is responsible for this mess?

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509961488735342599