Showing posts with label Covid 19. Show all posts
Showing posts with label Covid 19. Show all posts

Monday, 12 September 2022

پاکستانیوں بہت غور سے اس ٹویٹ کا ڈیٹا پڑھو۔۔۔ مجھے گالیاں دینے سے حقیقت تبدیل نہیں ہوگی۔۔۔ صرف تم اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو ہلاکت میں ڈالو گے۔۔۔۔ تمہارے حکمرانوں نے تمہیں کتوں کے آگے ڈال دیا۔۔۔ تمام مذہبی جماعتیں اور علماء اس پر خاموش کیوں ہیں؟

https://twitter.com/JamieSale/status/1569360531110375424

 


 




https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1569428368608600065

یہ سویڈن اور ڈنمارک کی خبر ہے گو کہ ان خبروں کو بیان کرنے پر شدید پابندی ہے بین الاقوامی میڈیا اور سوشل میڈیا میں ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1569423692035129344

 


 

 


 

یہ جو کچھ حکومت وقت کر رہی ہے یہ جنگی جرائم میں شامل ہوتا ہے۔۔ آپ ایک تجرباتی دوا کسی صورت میں زبردستی ناواقف اور معصوم لوگوں کو نہیں لگا سکتے۔۔۔۔ مگر شرم ناک بات یہ ہے کہ پوری قوم اور والدین بھی مزاحمت نہیں کر رہے۔۔۔ اس پر تو عدالتوں میں مقدمے ہونے چاہییں، احتجاج ہونا چاہیے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1569282773386403848