Sunday 16 October 2022

کیا یہ بالکل ہی باؤلے کتے ہو گئے ہیں کیا؟ ابھی ایک مہینہ پہلے تو انہوں نے پہلی ڈوز لگائی تھی۔ ایک مہینے کے بعد ہی کون دوسری ڈوز لگواتا ہے؟ بڑوں کو بھی چھ مہینے کے بعد دوسری ڈوز لگتی ہے۔ ان کو بہت زیادہ جلدی ہے ہمارے بچے ہلاک کرنے کی۔ اور بھیڑ بکری قوم خاموشی سے لگوا بھی لے گی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1581736079480455169