Sunday 16 October 2022

یہ سب دستکاریاں اور خطاطی میری گھر والی اور ہماری بیٹیوں نے بنائی ہیں۔۔ اپنے بچوں کو تعلیم بھی دیں، دینی اور اخلاقی تربیت بھی کریں اور لازماً ان کو ہنر بھی سکھایں۔۔ ترکی کے سلطان عبدالحمید لکڑی سے فرنیچر بناتے تھے۔ اورنگزیب عالمگیر قرآن پاک لکھا کرتے تھے اور ٹوپیاں بناتے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1581806315089035265