Monday 26 June 2023

اسی لیے عمران کے دور میں، میں نے ویکسین کی طرحلاک ڈاون کی بھی شدید مخالفت کی تھی کہ یہ پوری نسل کو تباہ کر دیں گے۔ کروڑوں لوگ اس سے بے روزگار تو ہوئے ہی، ایک پوری نسل کی تعلیم تباہ ہوگئی، گھروں میں بیٹھ کر وہ ذہنی مریض بن گئے۔۔ ایک جھوٹی سائنس پر معاشرے کو تباہ کرنے کی سازش۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1671466550497542147

 


 

پاکستان کا ہر داخلی اور خارجی دشمن بشمول عمران اور زرداری کے، کیوں جنرل عاصم کو ہٹانا چاہتے ہیں؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1671551625763381248

 


 

 


 

سیدی رسول اللہ نے خوارج کو جہنم کے کتے فرمایا ہے۔۔ میں TTP والوں کو کہتی ہو جہاں CTD والے ملیں ، مسلح یا غیر مسلح انہیں مارو- پہلے بھی 60 ہزار مارے ہیں- اب ایک کے بدلے ہزار ماریں گے” - جامعہ حفضہ کی ام حسان کا بیان اب تمہیں سمجھ آئے گی کیوں ان کو جہنم کے کتے فرمایا گیا۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1671602391081181187

 


 


 

جب آئی ایس آئی اور سی آئی اے میں شدید لڑائی ہوئی اور الحمدللہ اللہ سی آئی اے کو پاکستان سے نکلنا پڑا۔ پاکستان کو اتنی خطرناک صورتحال میں ڈالنے والے وکیل تھے جنہوں نے سی آئی اے کے ساتھ مل کر جنرل مشرف کو ہٹایا اور ملک پر کمینے اور ک*** مسلط کر دیے۔۔ آج پھر وہی کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1671819333176025088

 


 

 


 

چاے لال مسجد کے خوارج ہوں یا کالے کوٹ پہنے ہوئے غنڈے۔۔۔ یہ سب دشمنوں کے کہنے پر پاکستان کی جڑیں کاٹنے میں لگے ہوئے ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1671840688776806400

 


 


 

Dr. Denis Rancourt: Covid injections have killed 13 million people worldwide vaccination campaign in India caused the deaths of 3.7 million fragile residents. And, “in Western countries, 1 death for every 2,000 injections. 😳

https://expose-news.com/2023/06/26/covid-injections-have-killed-13-million-people-worldwide/

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1673464748556386305

The genocide and rape of Syrian people....... This is hauntingly bone chilling stuff.....🥺😱 Americans have committed this genocide in every part of the Muslim world....from Afghanistan to Libya to Yemen to Syria to Iraq to Sudan.... And now Pakistan is their target.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1671866050911010817

 


 


 

#Manipur.. The brutal and sadistic killing of the Kuki Christian tribals is not even mentioned in the Indian media.... Thousands have been butchered, raped already by Hindu gangs backed by Modi government & he is dead silent signing contracts in US. The butcher of Gujarat!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1672002558045323264

 


 


 

ان باپ بیٹا کے لئے دعائے مغفرت کریں۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ یہ اور ان کا خاندان غریب اور مسکین انسانوں کی مدد اور فلاح کے لیے بے انتہا پیسہ خرچ کرتے تھے۔۔ ہزاروں لاکھوں لوگوں کو ان کی وجہ سے خیر پہنچ رہی تھی۔۔ وہ یقینا ان کے لیے صدقہ جاریہ بن جائے گی، ان شا اللہ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1672238632785117185

 


 



 


 


یوکرین اور تائیوان دو مقامات پر ایٹمی جنگ کا خطرہ انتہائی قریب ہے۔۔ اور تیسرا محاذ جنگ بھارت اور پاکستان کے درمیان ہے۔۔ سوڈان میں خانہ جنگی جیسی چھوٹی چھوٹی جنگیں تو یہ درجنوں کے حساب سے بھڑکاییں گے۔۔ اگر تمہیں طبل جنگ سنائی نہیں دے رہا تو یقیناً بہرے ہوچکے ہو۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1672333529525493761

 


 





 

یورپ کسی بھی وقت تیسری عالمی جنگ کی بھڑکتی ہوئی اگ میں لپیٹ دیا جائے گا۔۔۔ جو کچھ یوکرین میں ہو رہا ہے اس کو چھوٹا مت سمجھو۔۔ جن عالمی صیہونیوں نے پوری دنیا کو تباہ کرنا ہے، جس کے لیے انہوں نے لاک ڈاؤن لگایا، کرو نا لے کر آئے، زہریلی ٹیکے لگائے، وہ تیسری عالمی جنگ بھی کریں گے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1672332842120929280

 


 

یہ کمینہ بدبخت بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کھل کر کہہ رہا ہے کہ آزاد کشمیر پر قبضہ کرنے کے لئے انہیں اب زیادہ محنت نہیں کرنی پڑے گی۔۔ پاکستان کے کشمیر اور گلگت بلتستان پر قبضہ کرنا اب بھارت کی ریاستی پالیسی ہے اکھنڈ بھارت کے لئے۔۔ یہ کسی بھی وقت اب حملہ کر سکتے ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1673302014690988037

 

 


 


 

آپ کو یاد ہوگا کہ میں نے پائلٹ واپس کرنے کے فیصلے کی شدید ترین مخالفت کی تھی ٹی وی پر آکر۔۔ مگر عمران اس قدر خوفزدہ اور دہشت زدہ تھا کہ مودی کی ایک دھمکی پر ملک اور قوم کی عزت لٹا بیٹھا۔۔ اب بیٹھ کر بھاشن دے رہا ہے۔۔😡۔ جنرل اسد درانی اسی واقعے کا ذکر کر رہے ہیں۔۔۔

https://twitter.com/PTIOfficialUSA/status/1673154348182904834

 


 

 


  



https://twitter.com/BTPakistan/status/1673210532269006849

Western civilization is a hopelessly destroyed society now. There is absolutely no hope for it in the present and coming generations. Humanity in its entire history has never seen more stupid and more jackass people who are so easily manipulated and brainwashed by media....

https://twitter.com/BTPakistan/status/1673367189502717952

 


 


 

And now see the replies in a Muslim society even though they are so westernised in outlook but they are still conceptually clear, holding on to their core morality, real science & values. This is Morocco.. That is why only Islam can save humanity now. Pope is already LGBTQ-ASS

https://twitter.com/BTPakistan/status/1673368266247655425

 


 

 


 

What Imran khan & PTI leadership did with Pakistan is a highly subversive destructive strategy of creating deliberate chaos to target the piller of the state keeping the country together. There is no doubt that PTI was advised by foreign intelligence agencies to deploy this...

https://twitter.com/BTPakistan/status/1673373080834519040

 

 

 


 

میرے لیے بھی یقین کرنا مشکل ہے کہ یہ شخص اس قدر جاھل اور جھوٹا ہے۔۔ اگر اس کی پارٹی ختم کرنے کے لیے کوئی سازش تھی تو وہ سازش خود اس نے اور اس کی ٹیم نے بنائی تھی۔۔ مگر حقیقت ہے کہ انہوں نے یہ سازش پاکستان اور پاک فوج کے خلاف بنائی اپنی پارٹی کے خلاف نہیں۔ وہ تو الٹی پڑ گئی ان پر۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1673414024761954304