Monday 26 June 2023

ان باپ بیٹا کے لئے دعائے مغفرت کریں۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ یہ اور ان کا خاندان غریب اور مسکین انسانوں کی مدد اور فلاح کے لیے بے انتہا پیسہ خرچ کرتے تھے۔۔ ہزاروں لاکھوں لوگوں کو ان کی وجہ سے خیر پہنچ رہی تھی۔۔ وہ یقینا ان کے لیے صدقہ جاریہ بن جائے گی، ان شا اللہ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1672238632785117185