Monday 26 June 2023

اسی لیے عمران کے دور میں، میں نے ویکسین کی طرحلاک ڈاون کی بھی شدید مخالفت کی تھی کہ یہ پوری نسل کو تباہ کر دیں گے۔ کروڑوں لوگ اس سے بے روزگار تو ہوئے ہی، ایک پوری نسل کی تعلیم تباہ ہوگئی، گھروں میں بیٹھ کر وہ ذہنی مریض بن گئے۔۔ ایک جھوٹی سائنس پر معاشرے کو تباہ کرنے کی سازش۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1671466550497542147