Monday 26 June 2023

میرے لیے بھی یقین کرنا مشکل ہے کہ یہ شخص اس قدر جاھل اور جھوٹا ہے۔۔ اگر اس کی پارٹی ختم کرنے کے لیے کوئی سازش تھی تو وہ سازش خود اس نے اور اس کی ٹیم نے بنائی تھی۔۔ مگر حقیقت ہے کہ انہوں نے یہ سازش پاکستان اور پاک فوج کے خلاف بنائی اپنی پارٹی کے خلاف نہیں۔ وہ تو الٹی پڑ گئی ان پر۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1673414024761954304