Saturday, 18 February 2023

عمران کے دور حکومت میں، میں باجوا اور فیض کے جرائم پر بہت بات کر رہا تھا۔۔۔ اس وقت عادل راجہ ان کا پالتو بن کر مجھ پر بھونکنے آیا۔۔ اس وقت یہ ان کے جرائم کا دفاع کر رہا تھا۔۔ آج بڑا محب وطن بنتا ہے اور دشمنوں کے کہنے پر ملک میں پاک فوج کے خلاف بغاوت کروانا چاہتا ہے۔۔۔ کمینہ!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1627068567073038336

 







 

فوجی نقطہ نظر سے بھارت اب کسی بھی وقت پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے۔۔ سچ بات تو یہ ہے کہ میں حیران ہوں کہ ابھی تک انہوں نے بارڈر کراس کیوں نہیں کیا۔۔ عمران باجوا فیض زرداری اور نواز پاکستان کی اتنی تباہی مچا چکے ہیں کہ اب پوری قوم کو آگ اور خون کے دریا سے گزرنا پڑے گا۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1627061932740976640

 


 


 


 

From sniper rifles to aircraft carriers..... From deploying swarm drones to conventional invasion.... From cyber attacks to unmanned aerial vehicles. And then you bombastic threats given by Hindu leadership. صرف ایک ویکسین زدہ خارشی ہی کہے گا کہ میں ایک چورن بیچ رہا ہوں

https://twitter.com/BTPakistan/status/1627060404730970113

 


 






کس قسم کی فضول بکواس اور جھوٹ بک رہا ہے یہ کمینہ۔۔ جب مسلمان حج اور عمرہ کرنے جاتے ہیں تو کوئی ان کو ہندو نہیں کہتا۔۔ پوری دنیا ان کو ہندی مسلمان کہتی ہے۔۔ یہ ثابت کرنا چاہ رہا ہے کہ ہندو راشٹرا یعنی ہندو ریاست میں مسلمانوں کو بھی ہندو کہا جائے گا۔۔ ذلیل مشرک۔۔ 🤬

https://twitter.com/BTPakistan/status/1627041256386723841

 


 




 

When the canons made in UP will start thundering, Pakistan will be wiped out from the map of the world. Says Yogi (UP chief minister). 😡 He is the next PM of India. And international establishment wants to bring bilawal as our next PM... Never iA... Never! 😡

https://twitter.com/BTPakistan/status/1627020460146757632

 


 


Karachi attackers. They are certainly not in police uniform. And what happened to the 4th? اب اس کا الزام بھی فوج پر لگا دو کہ الیکشن ملتوی کرانے کی سازش ہے۔۔۔۔ جاہل لوگ۔۔۔ دشمن گھر میں گھس کر حملہ پر حملہ کر رہا ہے اور ان سیاسی کمینوں کو خرمستیاں سوجھ رہی ہیں۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1627017410246250497

 


 

 


 

جب بڑے بڑے نام صرف جھوٹ سنی اور خرافات پھیلانے لگیں تو پھر اس قوم کا اللہ ہی حافظ ہے۔۔ اللہ کے فضل سے کسی کافر کا باپ بھی پاکستان کے ایٹمی پروگرام تک نہیں پہنچ سکتا۔۔ پاکستان میں ایک بہت بڑا سول ایٹمی پروگرام بھی چلتا ہے۔‌ ایٹمی بجلی بنتی ہے، ہسپتالوں میں شعاعوں سے علاج ہوتا ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1626938637907632128

 


 


 

 




بڑے کہتے ہیں کہ استغفار کو مضبوط پکڑ لو۔۔۔یہ ناگہانی مصیبتوں اور پریشانیوں کا دور ہے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=915BNafXHiI

 


 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1626935313779007489

اپریل 2021 میں جب عمران کی حکومت تھی تو اس وقت میں نے جنرل باجوا کی پولیسی پر سخت اعتراض کیا تھا اور اس کو پاکستان کے لیے شدید نقصان دہ قرار دیا تھا۔۔ مگر اس وقت عمران جنرل باجوا کی گود میں بیٹھا تھا۔۔ اس وقت یہ بے غیرت عادل مجھے اطاعت امیر کرنے کے خطبے دیتا تھا۔۔ اور آج۔۔؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1626865436724969473

 


 


 

I can count 4 terrorists on roof. But we claimed to have killed only 3. Where is the 4th?

https://twitter.com/BTPakistan/status/1626839963768848387