Monday, 13 March 2023

Just 5 days ago #SVB was America's best bank. Today it has gone bankrupt creating a global economic choas which will sink nearly a trillion dollars and destroy thousands of small businesses and hundreds of thousands of jobs. Natural end of interest based fiat currency system.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1635023709810589697

 


 


حضرت واصف علی واصف بہت بڑے صاحب نظر فقیر گزرے ہیں۔۔۔ ساری زندگی پاکستان سے عشق اور سیدی رسول اللہ کی امت کا دفاع کرتے رہے۔ یہ ان کی کتاب میں سے ایک اقتباس ہے۔۔ میں تحریک انصاف اور دیگر سیاسی جماعتوں کے جاہلوں سے بات ہی نہیں کر رہا۔ یہ سعادت انکار کرنے والوں کے نصیب میں ہی نہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1635015097839124481

 


 


 

تحریک انصاف کے جاھل مجھ پر اعتراض کرتے ہیں کہ میں غزوہ ہند کا چورن رہا ہوں۔۔۔ اس بات پر گالیاں بکتے ہیں کہ جب میں یہ کہتا ہوں کہ اللہ نے پاک فوج کو غزوہ ہند کے لئے منتخب کیا ہے ۔۔ اب ایسا کرو کہ تمام صاحب نظر صاحب فکر لوگوں کو بھی گالیاں بکو۔۔ ہوش میں آؤ جاہلو۔۔۔بدنصیب مت بنو!۔

https://twitter.com/4bd483f9792e4ed/status/1634965105397088256

 


 

 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1634972108819419137

 

 

استغفراللہ ایک انسان کس طرح گمراہ ہوتا ہے وہ آپ اوریا کو دیکھیں۔۔ پہلے کہتا تھا کہ یہ پاکستان غزوہ ہند کا گیریژن ہے، اس لئے اللہ نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا۔۔۔ پھر یہ تحریک انصاف میں شامل ہو گیا اور کیوں کے فوج کو گالی دینی تھی اس لیے غزوۂ ہند کا پورا بیانیہ ہی بدل دیا۔۔ 🤦

https://twitter.com/BTPakistan/status/1634962607919751171

 


 

 


 

یہ معمولی سی جھلکیاں ہیں اس ریاستی تشدد کی جو عمران حکومت نے اپنے مخالفین، حتی کہ جایز احتجاج کرنے والے ملازمین پر کیا۔۔۔ عمران حکومت نے بے تحاشہ طاقت اور تشدد کا استعمال کر کے ناجائز مقدمے بھی بنائے۔۔ تو عمران حکومت کے ظلم جائز ہیں اور شہباز حکومت کا ظلم ناجائز؟ یہی جمہوریت ہے

https://twitter.com/BTPakistan/status/1634935662741962759

 


 

 

 


 

پاکستان کی گندی غلیظ سیاست میں یہی مکافات عمل چلتا رہتا ہے۔۔ نا اس کا تعلق امریکی سازش سے ہے نہ کسی کی غداری سے۔۔۔ یہ پاکستانی سیاست کا رواج ہے۔۔۔ جب اقتدار میں ہوتے ہیں تو ریاست کی طاقت استعمال کر کے اپنے مخالفین کو کاٹ کر رکھ دیتے ہیں۔ اب روتے کیوں ہیں؟ آپ نے بھی یہی کیا تھا۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1634932891082948609

 


 

 


 

کوئی بھی سیاسی جماعت جب حکومت وقت اور پاکستان کی افواج کے خلاف کھڑی ہوگی تو مار کھائے گی۔۔ عمران نے بھی اپنے دور میں اپنے سیاسی مخالفوں کو بہت مارا تھا اور اس وقت جنرل باجوہ نے پوری طرح عمران کا ساتھ دیا تھا۔۔ آئین کے مطابق ایسا ہی ہوتا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=YrWV4wQybko

 

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1634931393552605188

یہ شخص اب کھل کر خوارج کی زبان بول رہا ہے اور پاکستانی قوم کو اس سعادت سے مایوس کرنا چاہتا ہے جو اللہ اور اس کے رسول نے پاکستانی قوم اور پاک فوج کے نصیب میں لکھی ہے۔۔ بھارت کے ساتھ غزوہ ہند کے لئے اللہ نے پاک فوج اور پاکستان کو بنایا ہے۔۔ مسلم دنیا میں اور کوئی فوج نہیں ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1634863365184012290

 


 

 


 




پاکستانی قوم کے لئے اس کارٹون میں بہت گہری نصیحت ہے۔۔۔ اپنے محافظوں پر پتھر برساو گے تو پھر دشمن کے ٹینکوں تلے کچل دیے جاؤ گے۔۔۔ خاص طور پر یہ تحریک انصاف والوں پر صادق آتی ہے۔۔۔ اپنے غصے اور حماقت میں یہ پوری قوم کو ہلاک کروا دیں گے۔۔ اس وقت توبہ کا موقع نہیں ملے گا۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1634858813260955651

 


 

 


 


 

جونہی میں نے کہا کہ اگلے انتخابات سے پہلے ان پچھلے تینوں ادوار کا احتساب کیا جاے تو فوراً ہی جاہل بکواس کرنے کے لیے آ گیے کہ پچھلے پچاس سال کا احتساب کیوں نہ کریں۔۔۔ 🤦 انہیں تین بڑی اور دیگر جماعتوں نے اگلے انتخابات میں جانا ہے، اس لیے انکا پہلے ہونا چاہیے۔ باقی بعد میں۔۔۔،

https://twitter.com/BTPakistan/status/1634812758687375361

 


 


  

 

یہ بہتر ہو گا کہ ایک مرتبہ پچھلے تین جمہوری ادوار کا سخت ترین احتساب کر لیا جاے۔۔ تمام‌سیاسی جماعتوں نے حکومت کر لی ہے۔ احتساب کے بجاے اپنے کیس ختم کرواے۔ اب اگلے انتخابات سے پہلے سب پرانے کیس کھول کر سزاییں ہو جاییں تو بہت گند صاف ہو جاے گا۔ نیا نیب چیرمین آیا ہے۔ اچھا موقع ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1634784205564674049

 


 

یہ پارلیمانی نظام اتنا غلیظ ہے کہ ابکای آ جاتی ہے۔۔ 22 کروڑ کی آبادی کا ملک جس میں گیارہ کروڑ ووٹر ہیں۔۔ ہر الیکشن میں تقریبا صرف ڈھائی سے تین کروڑ لوگ ووٹ ڈالتے ہیں۔۔ صرف ایک ڈیڑھ کروڑ ووٹ لینے والی جماعت حکومت بنا لیتی ہے جبکہ 21 کروڑ نے اسکو مسترد کیا ہوتا ہے۔۔۔ واہ رے نظام!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1634717899548966916

 


 

Imran is losing ground for the last one year now. He is on the backfoot, angry, confused & not thinking straight. Being badly advised too, he played his cards dangerously & now on a war path with Govt & establishment. Now he is afraid of being arrested. All his own doing!!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1634678669280006146