Friday, 14 July 2023

ہماری اج کی جمعہ کی محفل۔

https://www.youtube.com/watch?v=VkvqLx3D3mw&t=80s

 

 

 


 https://twitter.com/BTPakistan/status/1679926512701587461

پاکستان کو ایک سخت خونی انقلاب کی ضرورت ہے یا پھر ایک ہولناک جنگ۔۔۔۔ ورنہ تو ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے جو اس باغ کو ویران کر کے چھوڑے گا۔۔ قائد اعظم کی کرسی پر جب گدھ، مردار خور اور سانپ بیٹھیں گے، تو پھر پوری قوم کا گوشت بھی نوچیں گے اور ڈسیں گے بھی۔۔ یہ پاکستان ان کے لیے نہیں ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1679413051416780801

 


 

 


 

اپ سمجھتے ہیں کہ الیکشن میں جو حکومت منتخب ہوتی ہے وہ آپ کا ملک چلاتی ہے۔۔ حقیقت یہ ہے کہ آپ کی حکومت صرف مینیجر ہے ان عالمی غیر منتخب دہشت گردوں کی جو انسانیت کو ہلاک کرنے کے خوفناک ترین دجالی ایجنڈے ٢٠٣٠ پر کام کر رہے ہیں۔. کجھ سمجھے آپ؟

https://www.telegraph.co.uk/environment/2023/07/10/bill-gates-solar-blocking-climate-change/

 

 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1679520192739590144

اقوام متحدہ ایک خوفناک عالمی معاہدے پر کام کر رہی ہے، جس کے مطابق اگر کسی ملک نے اس پر دستخط کر دیے تو پھر اس ملک کی تمام تر صحت کی پالیسیز اس کے ہاتھ سے نکل کر اقوام متحدہ کے ہاتھ میں چلی جائیں گی۔۔ پاکستان اور مسلمان ممالک کو ہرگز اس ذلیل معاہدے پر دستخط نہیں کرنے۔ خودکشی ہے!۔‌

https://twitter.com/BTPakistan/status/1679521245031813120

 


 


 

That's the plan.... Reduce the global population, Eliminate the "useless eaters", replace hundreds of millions of human jobs with robots and artificial intelligence, stuff the survivors and slaves into cities like NEOM and then the elite will rule forever in a dystopian hell...

https://twitter.com/BTPakistan/status/1679526676433100804

 


 


 

Worst Psy-Op ever ... کرونا کے دوران انہوں نے لوگوں کو دہشت زدہ کر کے جاہلانہ احمقانہ اور شرمناک پابندیاں لگائیں وہ صرف یہ دیکھنے کے لیے تھا کہ انسانیت کی اکثریت کتنی جاہل اور بے وقوف ہے اور کتنی اسانی سے خوفزدہ کر کے کنٹرول کی جا سکتی ہے۔۔۔ یہ صرف ایک نفسیاتی تجربہ تھا۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1679527587872137244

 


 


 

Same agenda being implemented by WEF & BG..

https://twitter.com/BTPakistan/status/1679725119470723074