Friday, 24 December 2021

یہ پاکستان ہم نے سیدی رسول اللہ کے حکم کے مطابق ان کی شریعت پر چلنے کے لئے بنایا تھا۔۔۔قائد اعظم کے اپنے الفاظ سن لیں۔۔۔ہم کو براہ راست قرآن و سنت و اسلام کے تیرہ سو سال پرانے پیغام پر عمل کرنے کا حکم دیتے ہیں۔۔۔تم لوگ صرف مسلمان ہو۔۔صوباییت میں تقسیم مت ہو۔۔۔۔ اللہ اکبر!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1474508458183561218

یہاں پر قائداعظم اپنے الفاظ میں واشگاف طور پر اعلان فرما رہے ہیں کہ پاکستان میں صرف اسلامی نظام قائم ہوگا کوئی اور "ازم" نہیں۔۔۔ نہ سیکولرزم ہوگا نہ کمیونزم نہ کیپیٹلزم۔۔۔۔۔جس کو تم مساوات یا سوشلزم کہتے ہو اس میں صرف اسلام کی تشریح قبول کی جائے گی۔۔۔ غور سے سن لیں!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1474507360911593472

Why we created Pakistan? Listen to the original voice of the founding father Mohammed Ali Jinnah...... Explaining the deep philosophical reasons for the creation of Pakistan. The two Nations ideology in his own words... Every word he said proven true today.. #QuaidDay

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1474501399538982921

The seculars and liberals in Pakistan have been sinisterly abusing extract from one 11 August speech of Quaid to make their entire case. But Quaid himself had destroyed their lies on August 26, 1947 calling it " perverse propaganda"...! ڈوب مریں یہ سیکولر بے غیرت کمینے۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1474367962278678534

پچھلے 73 برس سے پاکستان کے بیغیرت سیکولر لبرل قائداعظم پر جھوٹ باندھتے آے ہیں کہ قائد اعظم پاکستان کو ایک سیکولر ریاست بنانا چاہتے تھے ۔۔ یہ بہتان ایک قانونی جرم ہونا چاہیے۔۔ بابائے قوم پر اتنی فحش تہمت اور ملک کی نظریاتی سرحدوں کو کاٹنا خوارج کی دہشت گردی سے زیادہ بڑا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1474365549735989254