Monday 15 August 2022

People of Kashmir need to adjust to the new deadly realities. UN resolutions are dead. India has annexed Kashmir unilaterally & is using Israeli tactics to "Palestinize" Kashmir. Future of Kashmir will be decided in GhazwaeHind & winner will take all.


https://www.youtube.com/watch?v=693ilxlsizI&t=28s

 

 

 





https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1559281337017696259

اپنی بزدل قوم کو حوصلہ دینے کے لیے یہ غزوہ ہند کا مذاق اڑاتے ہیں۔۔۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ ان کو بھی اچھی طرح معلوم ہے کہ غزوہ ہند ان کی ذلت اور رسوائی بن کر آ رہا ہے۔۔ پچھلے ایک ہزار سال کا خوف جب مغرب سے آنے والی مسلمان فوجیں پانی پت میں انکے پرتھوی راجوں کو ذلیل و ہلاک کرتی رہیں۔

https://twitter.com/memenist_/status/1558670260227624961

 


 

 

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1559268816475021312

اس دفعہ مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم نہیں لہرائے گئے۔۔ 2019 میں آرٹیکل 370 کے کے ختم کرنے کے بعد جب پاکستان حکومت نے مجاہدین کی مدد کرنے کے بجائے بیغیرتی و خاموشی اختیار کی تو آج اس کی یہ بھاری قیمت ہمیں ادا کرنی پڑ رہی ہے۔۔۔ 😡😡😭😭🇵🇰🇵🇰

https://www.jkpost.in/2022/08/14/pakistani-flags-in-jammu-and-kashmir-are-history-and-only-the-indian-national-flag-is-raised-here-now-said-the-union-territorys-lieutenant-governor-manoj-sinha/

 


 


  


 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1559274281451782145

This brief video is going to explain to you why I know that a bloody war with India inevitable.. They are rabid genocidel meniacs, and they are frothing from their mouths to create a larger Hindu state.. With no place for Pakistan or 200mn Indian Muslims in it. #India

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1559267604732297219

 


 

 


 

While the hindutva government of Delhi tries to suppress Pakistani flags in Indian occupied Kashmir, every village in Indian Punjab is flying independent khalistan flags..... This is the ultimate nightmare for Modi government. Pakistan need to support this freedom movement..

https://twitter.com/DalKhalsaUK/status/1558984327169560576

 


 

 


 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1559265383164551169

 

 

یہ مجھ پر اعتراض کرتے ہیں کہ میں کون ہوتا ہوں کشمیریوں کے بارے میں بات کرنے والا۔ میں اتنا ہی کشمیری پاکستانی ہوں جتنا سید علی گیلانی تھے۔میری ماں کا تعلق سرینگر سے، میری ساس کا تعلق سرینگر سے، بہو کا تعلق سری نگر سے ہے۔ ماں کی جانب سے میں کشمیری سید ہوں۔ اور پاکستان ہمارا ہے۔ ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1559155286304296960

 


 

 







حکومت پاکستان اور پاک فوج کو فوری طور پر دو کام لازماً کرنے ہیں۔۔ تمام خود مختار کشمیر کا نعرہ لگا کر پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والوں کو گرفتار کر کے مقبوضہ کشمیر بھجوا دیں۔۔۔ اور دوسرا آزاد کشمیر کے علیحدہ جھنڈے پر مکمل پابندی لگا کر صرف سبز ہلالی پرچم کو لازمی قرار دیا جائے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1559143499026792448

 


 

 


 







اگست 2019 کے بعد پاکستان کے پاس تمام قانونی اور اخلاقی جواز تھا کہ بھرپور طریقے سے خالصتان اور کشمیر کی تحریک آزادی کی مدد کی جاتی۔۔۔ کاش ہمارے پاس اس وقت کوئی غیرت مند سمجھ دار اور حکمران ہوتا۔۔۔ "کیا میں حملہ کر دوں؟"۔۔۔ ہماری تاریخ کا شرمناک ترین اعتراف شکست۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558938576175484929

 


 


بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی پاکستان کے تمام صوبوں میں خوفناک دہشتگردی پچھلے بیس سال سے کروا رہی ہے۔۔۔ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی شہید ہوچکے ہیں۔۔۔ بھارت نے تو پرواہ نہیں کی کہ اس طرح دونوں ملکوں کے درمیان ایٹمی جنگ ہو جائے گی۔۔۔ اللہ نے ہمیں کشمیر اور خالصتان میں موقع دیا تھا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558937777474965504

 


 





آج یہ پاک سرزمین بالکل یتیم ہے۔۔ ہر جانب اور ہر سطح پر غداری، منافقت، عیاری، مکاری اور خیانت ہے۔۔ تمام آثار بتا رہے ہیں کہ فطرت کا سخت تازیانہ اب اس قوم پر پڑنے والا ہے۔۔ ہلاکو خان کے آنے سے پہلے اہل بغداد کے بھی یہی حال تھے۔۔۔ شرمناک بے غیرتی اور بے حیائی، نا اتفاقی اور انتشار۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558924596094636040

 


 





تحریک انصاف والے بے شرمی سے کہتے ہیں کہ کشمیر تو پہلے بھی بھارت کے پاس تھا 2019 کے بعد کیا فرق پڑ گیا۔۔ یہ پہلی مرتبہ ہوگا کہ پورے کشمیر میں پاکستانی پرچم نہیں لہرائے گا اور ہر طرف بھارتی جھنڈے ہوں گے۔۔ تین سال تک ہم نے بھارت کو کھلی چھٹی دی تحریک آزادی کو کچلنے کی۔۔ استغفراللہ۔۔https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558908233925935108

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558908233925935108

 

 



 









 

شکر ہے سید علی گیلانی صاحب یہ سب کچھ دیکھنے سے پہلے تشریف لے گئے۔۔ 2019 میں عمران خان کی حکومت نے جو مجرمانہ خاموشی اختیار کی اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ کل پورے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج زبردستی ہر گھر پر ترنگا لہراے گی۔۔ بھارتی جھنڈا نا لگانے والے کا گھر مسمار کر دیا جائے گا۔۔🤬

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558907407664910339