Monday 15 August 2022

یہ مجھ پر اعتراض کرتے ہیں کہ میں کون ہوتا ہوں کشمیریوں کے بارے میں بات کرنے والا۔ میں اتنا ہی کشمیری پاکستانی ہوں جتنا سید علی گیلانی تھے۔میری ماں کا تعلق سرینگر سے، میری ساس کا تعلق سرینگر سے، بہو کا تعلق سری نگر سے ہے۔ ماں کی جانب سے میں کشمیری سید ہوں۔ اور پاکستان ہمارا ہے۔ ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1559155286304296960