Sunday, 4 October 2020

یہ سب بدکار، قاتل ڈاکو اور منافق ۔۔ ان میں ایک بھی پاکستان کا وفادار نہیں۔۔ ان کے ہاتھوں سے ہزاروں کا خون ٹپک رہا ہے۔۔۔ اندر سے سب ملے ہوئے ہیں۔۔ نواز ہو یا زرداری ہو یا الطاف حسین۔۔۔ یہ سب وقت کے مجیب ہیں اور ایم کیو ایم وقت کی مکتی باہنی۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1312816256110792704

 

 


 

 

 


When you want to subdue and control someone, you put a mask on his face. The stupidity and the slave mentality of our leaders is making me very anxious now.... No one can be trusted in these darkest of times when we need real leadership. Imagine if a real war breaks out!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1312836414002941953

 

 





وزیراعظم اور اپوزیشن مل کر پوری قوم کو الو کا پٹھا بنا رہے ہیں۔۔ اب یہ معمولی نزلہ زکام کو بھی کرو نا بنا کر مزید لاک ڈاؤن اور دہشت پھیلائں گے۔۔ماسک پہنا کر پوری قوم کے پھیپھڑے خراب کریں گے اور خوف کی فضا قائم رکھیں گے۔ جہاں ان کے سیاسی جلوس ہیں وہ کرونا نہیں پھیلائے گا۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1312815165155442688

 



 

Anyone calling him a conspiracy theorist is either a mentally retarded jackass or part of the conspiracy himself.. This man speaks the ultimate truth and he have the credentials to back them up...! Exactly the same is happening with covid now... Huge cover up by the globalists..

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1312803696271601665

 

 


 


 

کیا حکومت چاہتی ہے کہ ملک میں ٹیکس دینے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو؟ اعلان کردیں کہ جو بھی ٹیکس ادا کرکے فائلر بنے گا، اس کو 3 ہتھیاروں کا لائسنس دیا جائے گا۔ پستول شاٹ گن اور رائفل رکھنا ہر قانون کی پابندی کرنے والے شہری کا آئینی حق ہے۔ ٹیکس دینے والے شہری دہشتگردی نہیں کرتے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1312792854784356352



 

With all the inflated and fake global figures.... The death rate of covid is under 3 %.. In Pakistan it is under 0.01%. Our recovery rate is 99.99% even for those little numbers infected. And remember this is with inflated and fake figures of covid cases including....

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1312631043996950528

 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1312632331568664576

 




 

 

جو اللہ نے تقریر لکھ دی وہ تو ہو کر رہنی ہے۔۔ آپ لوگوں کی مرضی ہے کہ راستہ آسان چنتے ہیں یا مشکل۔۔ بھارت کو تو ہم توڑ کر سری لنکا کے سائز کا کر ہی دیں گے انشاءاللہ مگر یہ سعادت کس کے نصیب میں آئے گی یہ دیکھنا ہے۔۔ لوگ اپنے آپ کو خوش نصیب یا بد نصیب کریں گے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1312502061263585281

 

 


 


 

Perhaps one of the biggest defeat of the enemies of Pakistan was this day.... Many governments, secret agencies and private groups had joined hands to have me totally destroyed in Saudi Arabia.. Nawaz Sharif was Central in this conspiracy, and so was Mir Shakeel of Geo.

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1312474818155966464