Thursday, 22 October 2020

سوال یہ نہیں ہے کہ بھارت حملہ کرے گا یا نہیں۔۔ آپ سوال صرف یہ ہے کہ کب کرے گا۔۔ جتنا وقت ہمیں مل رہا ہے یہ تیاری کے لیئے ہے۔۔ قومی سطح پر بھی، اجتماعی سطح پر بھی اور انفرادی سطح پر بھی۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319345255259451392

 



 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319346184645939202

 



 

 


 




 


آؤ تمہیں دکھائیں ایک مرد مجاہد مسلمان کی غیرت کیا ہوتی ہے۔۔ روسی صدر نے شکست سے دوچار ہونے کے بعد چیچن مجاہدین کو مذاکرات کی دعوت دی۔۔ روسی صدر خود بڑی کرسی پر بیٹھا۔۔ مجاہدین نے اس کے ساتھ بیٹھنے سے انکار کردیا جب تک وہ ان کے ساتھ برابری کی سطح پر نہ آئے۔۔ اللہ اکبر!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319283159649841158

 


 

 


 

ان للہ وانا الیہ راجعون۔۔ اس حکومت میں اب کوئی خیر باقی نہیں رہ گیء۔ اللہ پاکستان کے حال پر رحم فرمائے۔۔۔ ہم نے اپنی جانوں پر ناقابل معافی ظلم کر دیے ہیں۔ عمران یہ کیا کر دیا تم نے؟ ☹️😥

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319329709650550785

 


 


آپ خود بتائیں اگر آج پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو جائے جائے تو یہ سارے سیاسی مکارو غدار کہاں ہوں گے؟ کیا ان سیاستدانوں کی قیادت میں ہم جنگ لڑ سکتے ہیں؟ کیا عمران حکومت، زرداری بلاول مریم فضلو اچکزئی بھارت کے خلاف دلیری سے کھڑے ہوں گے؟ دشمن ہماری کمزوری دیکھ چکا ہے۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319308352992825350

 



 

This is the most important dimension of corruption which is not being understood by our policymakers.....the strategic corruption which is an axis of eco terrorism ag the state in the hybrid war. It must be treated as war against the state, not a bloody White collar crime only...

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319285817999642624

 



 

پاکستان کی حکمرانی اتنے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اس کے ذریعے ایک حکمران دنیا اور آخرت میں کامیابیو عزت حاصل کر سکتا ہے اگر اس ذمہ داری کو وفاداری اور عشق سے کرے۔۔ مگر پاکستان کے سب حکمران ازلی ابدی بد نصیب۔۔ ڈوب مریں جا کے۔۔ اب کشمیر کے مسلمان بھی ترکی کی جانب دیکھ رہے ہیں۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319281608852058112


 

 



 

اللہ اکبر! آذربائیجان کی فوج اپنے علاقے آزاد کرانے کے بعد اذان دے رہی ہے۔۔ برسوں تک کفر کے زیر سایہ رہنے والے کارا باغ کے علاقے اب اذانوں سے گونج رہے ہیں۔۔ کیا پاکستان کے امن پسند حکمران آذربائیجان سے کچھ سیکھیں گے؟ کشمیر ر بزور شمشیر ہی آزاد ہوگا۔۔ #KarabakhWar

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319278513405399042


 

 


 

یہ کائنات کے بدترین منافق عذاب کے طور پر ایک جاھل، احسان فراموش اور تاریخ سے بے خبر قوم پر مسلط کیے جاتے ہیں۔۔ نسل در نسل پہلے انگریزوں کے غلام اور پھر انگریزوں کے کتوں کے۔۔۔ اس قوم میں مرد آزاد وہی تھے جنہوں نے اس پاک سر زمین کو بنایا۔۔ پاکستانی جمہوریت کی اصل ناپاک شکل۔۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319205171436703745


 

 


 

آج اگر ریاست پاکستان ان کمینوں اور منافقوں کے ہاتھوں رسوا ہو رہی ہے تو اس میں ریاست کے اداروں کا اپنا قصور ہے۔۔ لگتا ہے پاکستان کی ریاست بالکل یتیم ہے، کوئی اس کا والی وارث اور باپ سر پر موجود نہیں۔۔ جس کتے کا دل چاہتا ہے اٹھ کر بھونکنے لگتا ہے اور کاٹ کھاتا ہے۔۔ 😡🤬

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319195108747730944

 


 

 


 

Indians are celebrating October 22nd as a black day.. Let's celebrate #Kashmir_Liberation_Day We liberated Azad Jammu and Kashmir.... But the mission is still incomplete.....! 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #GhazwaeHind

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319021771216048139