Sunday, 19 February 2023

عجیب بات یہ ہے کہ آئی ایم ایف یہ چاہتی ہے کہ پاکستان کا امیر ترین اور حکمران طبقہ ٹیکس ادا کرے اور حکومت کی جانب سے دی گئی مراعات کا فائدہ صرف امیروں کو نہ پہنچے۔۔۔ مگر پاکستان کے تمام سیاستدان اپنے اوپر ٹیکس نہیں چاہتے لہذا پوری مسکین قوم پر بھاری ٹیکس لگا دیتے ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1627400312440102913

 


 

 


 


 


 

خواجہ آصف کہتا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہو چکا ہے اور ڈیفالٹ کر چکا ہے۔۔ اس حکومت کو عمران باجوا اور فیض کی آپس کی لڑائی لیکر آی تھی۔ اور یہ پاکستان کی پارلیمانی جمہوریت کے نظام کے تحت آئی تھی۔۔ اگر سپریم کورٹ اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرنا چاہتی تو پھر نظام کو گرنے دیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1627399178774016003

 




 

Pakistan army strategist ...🙄🤣 I think it is time that Army should own me officially now......🤭 جب بد نام ہو چکے ہیں تو کھل کر ہوں۔۔۔ 🥴 بلاوجہ سکینڈل بن رہے ہیں۔۔ 🤣 یہ ہندوؤں کو پتہ لگے تو آسمان سر پر اٹھا لیں کہ آ تنکی سینا کا جید حامد سے گٹھ جوڑ کی سووچنا ملی ھے😃😃😃

https://twitter.com/BTPakistan/status/1627328653926227969

 


 

بڑی زور کی لگی ہے کمینوں کو۔۔۔،😁🇵🇰 ان کے مطابق ای ایس آی میرے مشورے پر سنجیدگی سے غور بھی کر رہی ہے۔۔۔ ان کے مطابق میں پاک فوج کا سب سے بڑا مشیر اور تجزیہ کار ہوں۔۔۔ 🙄 اتنا بڑا رتبہ تو مجھے خود بھی نہیں معلوم تھا 😁 ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1627324369272811520

 


 


 

Indians are extremely offended and scared by my idea that Pakistan should start nuclear collaboration with friendly and Muslim countries. Entire Indian social media is up in arms and screaming their hearts out..😁 There is no pleasure greater than kicking their backsides...🇵🇰😁

https://twitter.com/BTPakistan/status/1627290631533129728







 

Can't we read the writing on the wall? It's only a matter of time now... We need to start stocking on food, fuel & ammo & Train our nation for the coming chaos... Hindutwa zionists have gone totally rabid in their arrogance of power. A Muslim genocide & a war with Pakistan.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1627237567451090944








 

This hardcore Indian Hindu is a great bluff. He pretends to be Pro Pakistani & criticizes Indian establishment.... But in reality he is confusing the Pakistani mind about the real intentions of Hindutwa India. India is planning a war with Pak not China.

https://www.youtube.com/watch?v=I_GhtoUXkrE&t=2s

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1627236700559736834