Sunday 19 February 2023

عجیب بات یہ ہے کہ آئی ایم ایف یہ چاہتی ہے کہ پاکستان کا امیر ترین اور حکمران طبقہ ٹیکس ادا کرے اور حکومت کی جانب سے دی گئی مراعات کا فائدہ صرف امیروں کو نہ پہنچے۔۔۔ مگر پاکستان کے تمام سیاستدان اپنے اوپر ٹیکس نہیں چاہتے لہذا پوری مسکین قوم پر بھاری ٹیکس لگا دیتے ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1627400312440102913