Thursday, 8 June 2023

مغرب میں رہنے والے مسلمانوں کو اب فیصلہ کرنا پڑے گا کہ کیا وہ مغرب کی آسائشوں کو ترجیح دیتے ہیں یا آپ نے آنے والی نسلوں کو جہنم کے گڑھے سے بچاتے ہیں۔۔۔ اچھی طرح سمجھ لیں کہ اگر آپ اسی معاشرے میں رہنا چاہتے ہیں تو یا تو وہ آپ کے بچے لے جائیں گے یا آپ کے بچے قوم لوط میں سے ہوں گے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1666767133588553728

 


 


 

اس کے ساتھ کسی نے بالکل ٹھیک کر دی ہے۔۔ ملک سے باہر بیٹھ کر کر یہودیوں کی تنخواہ پر کام کرکے ملک کی جڑیں کاٹنے والے یہ سمجھتے ہیں کہ ان تک کوئی پہنچ نہیں سکتا۔۔۔ اللہ بڑا بے نیاز ہے، وہ تکبر کرنے والے کمینوں کو ذلیل کر کے رہتا ہے۔۔

https://twitter.com/qureshik74/status/1666535426910298116

 

 

 

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1666704442853302273

یہ میں کوئی جھوٹا الزام تو نہیں لگا رہا ثبوت آپ کے سامنے ہیں۔۔ عمران کو سو فیصد حمایت حاصل ہے یہودی اور قادیانی لابی کی۔۔۔ مصر کے صدر مرسی کی گرفتاری اور شہادت پر تو کسی نے ایک آواز نہیں اٹھائی تھی۔۔ اب عمران کی خاطر سب دشمن ناچ ناچ کر گھونگرو توڑ رہے ہیں۔ پھر بھی نہیں سمجھو گے؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1666579955134726145

 


 





 

Somebody should tell this libtard psycho moron that Military Courts are for those urban terrorists who attack & destroy military installations. Many TTP terrorists & urban insurgents are tried in Military Courts. IK strongly approved these trials, lest you forget. Sit down!

https://twitter.com/naheedakhter227/status/1666462026263142400

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1666542653847240705

یہ تقریبا 13 سال پرانا پروگرام ہے۔۔۔ مگر دل کے زخم ابھی بھی تازہ ہیں۔۔ بہت دل کی باتیں ہیں اس اذان میں۔ ہمارا مشن، ہماری ڈیوٹی، ہمارا مقصد، ہمارے خواب، ہمارے رومان۔۔۔۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=ijG-VEEBEbk

 


 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1666530871308873729

تم سے تو لیا جانا تھا کام دنیا کی امامت کا۔۔۔ تم کہاں اندیشہ سود و زیاں میں پھنس گئے۔۔ اس حقیقت کو تم نے کیوں فراموش کر دیا کہ۔۔ ہے کبھی جاں اور کبھی تسلیم جاں ہے زندگی۔ تمہیں تو وسعت افلاک میں تکبیر مسلسل کے لیے پیدا کیا گیا تھا۔ تم پیوستہ زمین پہ تسبیح ومناجات ہی کرتے رہ گئے

https://twitter.com/BTPakistan/status/1666526655374938125

 

 

 


 

ہمارے بڑوں نے پاکستان بناتے وقت جو خواب دیکھا تھا ابھی اس خواب کو سمجھنے والے بھی پیدا نہیں ہوئے۔۔۔ جس قوم نے "شاہین شہ لولاک" بننا تھا، وہ خوار ہو گئی تارک قرآن ہو کر۔۔۔ پاکستان کا سیاسی اور تعلیمی نظام صرف بےشرم غلام پیدا کر سکتا ہے، مرد آزاد نہیں۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=oq4oYxyc0Pk&t=326s

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1666522108321583114

اب اس کا اگلا ہدف پاکستان ہے۔۔ سندھ جنوبی پنجاب اور بلوچستان کو الگ کرکے ایک نیا ملک قائم کرنا زرداری کا پرانا خواب ہے۔۔ یہ پہلے ہی اعلان کر چکا ہے کہ نواز شریف بھی تو گریٹر پنجاب بنانا چاہتا ہے۔۔ اس پراجیکٹ پر الطاف حسین اور مہاجر قومی موومنٹ بھی اس کے ساتھ شامل ہیں۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1666415003677671425